11:44 am
پی ایس ایل فائنل سے قبل ہی لاہورقلندرز  کے چاہنے والوں کے لیے بڑی خبرآگئی

پی ایس ایل فائنل سے قبل ہی لاہورقلندرز کے چاہنے والوں کے لیے بڑی خبرآگئی

11:44 am

کراچی(ویب ڈیسک)پاکستان سپرلیگ پی ایس ایل سیزن فائیو میں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان بڑا معرکہ آج فائنل کی صورت میں پاکستانی شائقین کرکٹ کو دیکھنے کو ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق شائقین کرکٹ نے لاہور قلندرز کے فائنل میں رسائی کو شاندار قرار دیا ہے تاہم شائقین کا کہناہے کہ لاہور قلندرز کو کراچی میں کھیلتے ہوئے مشکل پیش آسکتی ہے ۔ کیونکہ کراچی کنگز کو سب سے بڑا ایڈونٹجز ہوم گراؤنڈ کی صورت میں ملے گا۔
لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے درمیان میچ آج رات بجے شروع ہوگا۔ شائقین کرکٹ جہاں کراچی کنگز کو فیورٹ قرار دے رہے ہیں وہیں لاہور قلندرز کی جیت کی پیشن گوئی کی جارہی ہے ۔پاکستان سپر لیگ کے پلے آف مرحلہ کورونا کی وبا کی وجہ سے 8 ماہ پہلے روک دیا گیا تھا ۔ تاہم آٹھ ماہ تعطل کا شکار رہنے کے بعد اب اس بڑے ایونٹ کا فائنل 17 نومبر کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا۔ حیران کن طور پر پاکستان سپر لیگ کے
چاروں فائنلز میں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان ایک بار بھی ٹاکرا نہیں ہوا ہے ۔ تاہم کراچی کنگز نے پلے اور پول میچز میں لاہور قلندرز کو ہر بار آمنا سامنا ہونے پر چاروں شانے چت کیا ہے ۔ کراچی کنگز ہوم گراؤنڈ میں جیتے گی یا لاہور قلندرز پی ایس ایل فائیو کے فاتح بنیں گے ۔ اس کے بارے میں شائقین کرکٹ میں سوشل میڈٰیا پر بحث چل رہی ہے ۔ شائقین کرکٹ کا کہناہے کہ ہوم گراؤنڈ کا ایڈوانٹجز بہت بڑا ہے ۔ جبکہ اس وقت دونوں ٹیمیں بھرپور فارم میں دکھائی دے رہی ہیں ۔ لاہور قلندرز کی ٹیم فارم میں واپس آچکی ہے ۔ پاکستان سپر لیگ کے پہلے چار مرحلوں کی طرح اس بار لاہور قلندرز کا اندازفاتحانہ لگ رہاہے ۔
​​​​​​​ دوسری جانب کراچی کنگز جو پچھلے چار سیزنز میں فائنل تک رسائی حاصل نہیں کرسکی اس کے چانسز بھی نمایاں دکھائی دے رہے ہیں ۔ اب دیکھنا یہ ہوگا کہ کون پاکستان سپرلیگ سیزن فائیو کا فاتح بنتا ہے ۔ فیصلے میں صرف چند گھنٹے رہ گئے ۔

تازہ ترین خبریں

 سعودی عرب میںلیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر پاکستان کے سفیر مقرر

سعودی عرب میںلیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر پاکستان کے سفیر مقرر

قریبی دوست ملک نے بھی ہاتھ کھینچ لیا۔۔۔کون  پاکستان میں اب سب سے بڑاسرمایہ کاربن گیا

قریبی دوست ملک نے بھی ہاتھ کھینچ لیا۔۔۔کون پاکستان میں اب سب سے بڑاسرمایہ کاربن گیا

 ملک دشمن قوتوں نے پی ٹی آئی کوفنڈنگ کی،فضل الرحمن

ملک دشمن قوتوں نے پی ٹی آئی کوفنڈنگ کی،فضل الرحمن

مفتی قوی نے جب میرے ساتھ یہ کام کیاتو۔۔۔۔تھپڑوں کے بعد جوتوں کی بارش

مفتی قوی نے جب میرے ساتھ یہ کام کیاتو۔۔۔۔تھپڑوں کے بعد جوتوں کی بارش

سرمنڈواتے ہی اولے پڑ گئے ، تحریک انصاف سندھ  اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر مشکل میں آگئی

سرمنڈواتے ہی اولے پڑ گئے ، تحریک انصاف سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر مشکل میں آگئی

لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے،میاں افتخار حسین

لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے،میاں افتخار حسین

نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کرلی گئیں

نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کرلی گئیں

اس بار کوئی بچہ بغیر امتحان پرموٹ نہیں ہوگا،وزیرتعلیم پنجاب

اس بار کوئی بچہ بغیر امتحان پرموٹ نہیں ہوگا،وزیرتعلیم پنجاب

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پی ڈی ایم والے این آر او کی تلاش میں الیکشن کمیشن آئے ہیں،فیصل جاوید خان

پی ڈی ایم والے این آر او کی تلاش میں الیکشن کمیشن آئے ہیں،فیصل جاوید خان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہو گا

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہو گا

 ریڈ زون مقبوضہ کشمیرکا منظر پیش کررہا ہے،حنا پرویز بٹ

ریڈ زون مقبوضہ کشمیرکا منظر پیش کررہا ہے،حنا پرویز بٹ

ملک کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ۔۔ مقامی قرض کتنے سو کھرب تک پہنچ گیا، جان کر پوری قوم سر پکڑ لے گی

ملک کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ۔۔ مقامی قرض کتنے سو کھرب تک پہنچ گیا، جان کر پوری قوم سر پکڑ لے گی

اپوزیشن کا احتجاج: ریڈزون میں1800 سے زائد اہلکار تعینات،اضافی سکیورٹی کیمرے نصب

اپوزیشن کا احتجاج: ریڈزون میں1800 سے زائد اہلکار تعینات،اضافی سکیورٹی کیمرے نصب