12:57 pm
پی ایس ایل فائنل، جیتنے والی ٹیم کو انعام میں کتنے پیسے ملیں گے ؟ پتا چل گیا

پی ایس ایل فائنل، جیتنے والی ٹیم کو انعام میں کتنے پیسے ملیں گے ؟ پتا چل گیا

12:57 pm

کراچی (ویب ڈیسک )پاکستان سپر لیگ کا فائنل جیتنے والی فاتح ٹیم کو چمچماتی ٹرافی کے ساتھ پانچ لاکھ امریکی ڈالرز کی انعامی رقم دی جائے گی جبکہ رنر اپ ٹیم بھی خالی ہاتھ نہیں جائے گی اسے بھی پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے دو لاکھ امریکی ڈالر انعام میں دیئے جائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایلایونٹ کا فائنل دنیا بھر میں براہ راست نشر کیا جائے گا اور امید ہے کہ کروڑوں مداح اس فائنل کو براہ راست دیکھیں گے ۔ میچ کے حوالے سے
لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر کا کہناہے کہ فائنل کھیلنے والی دونوں ٹیمیں متوازن ہیں ، ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں ایک دو کھلاڑی ہی اپنی پرفارمنس سے پانسہ پلٹ دیتے ہیں ۔دوسری جانب کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم کہتے ہیں کہ بڑا فائنل ہونے جارہاہے ،د ونوں شہروں کی سڑکیں سنسان ہوں گی ، ہم یہ فائن ڈین جونز کیلئے کھیلیں گے۔ واضح رہے کہ لاہور قلندرز کو فخر زمان ، محمد حفیظ ، حارث روف اور شاہین شاہ آفریدی جیسے خطرناک مقامی
جبکہ بین ڈنک اور ڈیوڈ ویساکی صورت میں خطرناک اور جارحانہ غیر ملکی کھلاڑیوں کی خدمات حاصل ہیں ۔کراچی کنگز میں محمد عامر ، بابرا عظم ، شرجیل خان ، والٹن اور ایلکس ہیلز کی صورت میں بڑے نام شامل ہیں ۔فائنل میچ کی سیکیورٹی کے حوالے سے سٹیڈیم روڈ کو میچ سے قبل بند کر دیا جائے گا ، لیاقت آباد دس نمبر سے آنے والی ٹریفک حسن سکوائر پل سے نیو ٹاؤن موڑا جائے گا ، نیپا سے حسن سکوائر جانے والی ٹریکف بھی سیدھا نیو ٹاؤن بھیجی جائے گی ، راشد منہاس روڈ سے سٹیڈیم براستہ ڈالیمار روڈ شہریوں کو جانے کی اجازت نہیں ہو گی ، شہری نیپا ، عسکری فور، ڈرگ روڈ سے شارع فیصل
​​​​​​​ یا ملینیم ، نیپا سے صفورا یا گلشن چورنگی سے سہراب گوٹھ کا راستہ اختیار کر سکیں گے ۔

تازہ ترین خبریں

 سعودی عرب میںلیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر پاکستان کے سفیر مقرر

سعودی عرب میںلیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر پاکستان کے سفیر مقرر

قریبی دوست ملک نے بھی ہاتھ کھینچ لیا۔۔۔کون  پاکستان میں اب سب سے بڑاسرمایہ کاربن گیا

قریبی دوست ملک نے بھی ہاتھ کھینچ لیا۔۔۔کون پاکستان میں اب سب سے بڑاسرمایہ کاربن گیا

 ملک دشمن قوتوں نے پی ٹی آئی کوفنڈنگ کی،فضل الرحمن

ملک دشمن قوتوں نے پی ٹی آئی کوفنڈنگ کی،فضل الرحمن

مفتی قوی نے جب میرے ساتھ یہ کام کیاتو۔۔۔۔تھپڑوں کے بعد جوتوں کی بارش

مفتی قوی نے جب میرے ساتھ یہ کام کیاتو۔۔۔۔تھپڑوں کے بعد جوتوں کی بارش

سرمنڈواتے ہی اولے پڑ گئے ، تحریک انصاف سندھ  اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر مشکل میں آگئی

سرمنڈواتے ہی اولے پڑ گئے ، تحریک انصاف سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر مشکل میں آگئی

لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے،میاں افتخار حسین

لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے،میاں افتخار حسین

نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کرلی گئیں

نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کرلی گئیں

اس بار کوئی بچہ بغیر امتحان پرموٹ نہیں ہوگا،وزیرتعلیم پنجاب

اس بار کوئی بچہ بغیر امتحان پرموٹ نہیں ہوگا،وزیرتعلیم پنجاب

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پی ڈی ایم والے این آر او کی تلاش میں الیکشن کمیشن آئے ہیں،فیصل جاوید خان

پی ڈی ایم والے این آر او کی تلاش میں الیکشن کمیشن آئے ہیں،فیصل جاوید خان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہو گا

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہو گا

 ریڈ زون مقبوضہ کشمیرکا منظر پیش کررہا ہے،حنا پرویز بٹ

ریڈ زون مقبوضہ کشمیرکا منظر پیش کررہا ہے،حنا پرویز بٹ

ملک کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ۔۔ مقامی قرض کتنے سو کھرب تک پہنچ گیا، جان کر پوری قوم سر پکڑ لے گی

ملک کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ۔۔ مقامی قرض کتنے سو کھرب تک پہنچ گیا، جان کر پوری قوم سر پکڑ لے گی

اپوزیشن کا احتجاج: ریڈزون میں1800 سے زائد اہلکار تعینات،اضافی سکیورٹی کیمرے نصب

اپوزیشن کا احتجاج: ریڈزون میں1800 سے زائد اہلکار تعینات،اضافی سکیورٹی کیمرے نصب