09:58 pm
لاہور قلندرز کا پی ایس ایل فائنل میں کراچی کو جیت کےلئے 135رنز کا ٹارگٹ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور قلندرز نے پی ایس ایل فائیو کےفائنل میں لاہور قلندرز کو میچ جیتنے کےلئے135رنز کا ٹارگٹ دیا ہے۔ کرا چی کنگز کے بائولر زنے انتہائی تباہ کن گیند بازی کرتے ہوئے لاہور قلندرز کو انتہائی معمولی سکور تک محدود رکھا۔ لاہور کی جانب سے تمیم اقبال 35جبکہ فخر زمان 27رنز بنا سکے۔ کراچی کے بائولرز عمید آصف، ارشد اقبال اور وقاص مقصود نےدو ، دو وکٹیں حاصل کیں۔ لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر 14 ،بین
ڈنگ 11جبکہ محمد حفیظ صرف دو رنز بناسکے۔دونوں ٹیمیں پہلی بار ایونٹ کے فائنل میں پہنچی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

عوام کی خدمت کی تیاری نہیں تھی مگر لوٹنے کی پوری تیاری تھی ۔مریم نواز 

 سعودی عرب میںلیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر پاکستان کے سفیر مقرر

قریبی دوست ملک نے بھی ہاتھ کھینچ لیا۔۔۔کون  پاکستان میں اب سب سے بڑاسرمایہ کاربن گیا

 ملک دشمن قوتوں نے پی ٹی آئی کوفنڈنگ کی،فضل الرحمن

مفتی قوی نے جب میرے ساتھ یہ کام کیاتو۔۔۔۔تھپڑوں کے بعد جوتوں کی بارش

سرمنڈواتے ہی اولے پڑ گئے ، تحریک انصاف سندھ  اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر مشکل میں آگئی

لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے،میاں افتخار حسین

نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کرلی گئیں

اس بار کوئی بچہ بغیر امتحان پرموٹ نہیں ہوگا،وزیرتعلیم پنجاب

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پی ڈی ایم والے این آر او کی تلاش میں الیکشن کمیشن آئے ہیں،فیصل جاوید خان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہو گا

 ریڈ زون مقبوضہ کشمیرکا منظر پیش کررہا ہے،حنا پرویز بٹ

ملک کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ۔۔ مقامی قرض کتنے سو کھرب تک پہنچ گیا، جان کر پوری قوم سر پکڑ لے گی