11:37 pm
کراچی کنگز نے پاکستان سپر لیگ 5جیت لی

کراچی کنگز نے پاکستان سپر لیگ 5جیت لی

11:37 pm

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کنگز لاہور قلندرز کو ہرا کر پی ایس ایل کا نیا چیمپئین بن گیا۔ پی ایس ایل فائیو کے فائنل میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے ڈالی۔ لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ تاہم یہ فیصلہ زیادہ سود مند ثابت نہ ہوا۔لاہور قلندرز کی پہلی وکٹ 68 رنز پر گری، تمیم اقبال 35 رنز بنا کر عمید آصف کا نشانہ بنے، فخر زمان 27 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔محمد حفیظ 2 رنز بنا کر عماد وسیم کی گیند پر بابر اعظم کو کیچ دے بیٹھے
، بین ڈنک 11 رنز بنا کر چلتے بنے، سمٹ پٹیل کو 5 رنز پر ارشد اقبال نے آؤٹ کیا، سہیل اختر 14 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔محمد فیضان بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے،، ڈیوڈ ویزے 14 اور شاہین آفریدی 12 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔فاسٹ بولر ارشد اقبال، وقاص مقصود اور عمید آصف نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں، کپتان عماد وسیم ایک وکٹ حاصل کرسکے۔کراچی نے مقررہ ہدف 19ویں اوور کی تیسری گیند پر پانچ وکٹوں پر حاصل کرلیا۔ کپتان بابر اعظم نے63رنز کی ناٹ آئوٹ
اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کی جیت میں نمایاں کردار ادا کیا۔

تازہ ترین خبریں

 ملک دشمن قوتوں نے پی ٹی آئی کوفنڈنگ کی،فضل الرحمن

ملک دشمن قوتوں نے پی ٹی آئی کوفنڈنگ کی،فضل الرحمن

مفتی قوی نے جب میرے ساتھ یہ کام کیاتو۔۔۔۔تھپڑوں کے بعد جوتوں کی بارش

مفتی قوی نے جب میرے ساتھ یہ کام کیاتو۔۔۔۔تھپڑوں کے بعد جوتوں کی بارش

سرمنڈواتے ہی اولے پڑ گئے ، تحریک انصاف سندھ  اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر مشکل میں آگئی

سرمنڈواتے ہی اولے پڑ گئے ، تحریک انصاف سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر مشکل میں آگئی

لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے،میاں افتخار حسین

لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے،میاں افتخار حسین

نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کرلی گئیں

نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کرلی گئیں

اس بار کوئی بچہ بغیر امتحان پرموٹ نہیں ہوگا،وزیرتعلیم پنجاب

اس بار کوئی بچہ بغیر امتحان پرموٹ نہیں ہوگا،وزیرتعلیم پنجاب

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پی ڈی ایم والے این آر او کی تلاش میں الیکشن کمیشن آئے ہیں،فیصل جاوید خان

پی ڈی ایم والے این آر او کی تلاش میں الیکشن کمیشن آئے ہیں،فیصل جاوید خان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہو گا

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہو گا

 ریڈ زون مقبوضہ کشمیرکا منظر پیش کررہا ہے،حنا پرویز بٹ

ریڈ زون مقبوضہ کشمیرکا منظر پیش کررہا ہے،حنا پرویز بٹ

ملک کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ۔۔ مقامی قرض کتنے سو کھرب تک پہنچ گیا، جان کر پوری قوم سر پکڑ لے گی

ملک کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ۔۔ مقامی قرض کتنے سو کھرب تک پہنچ گیا، جان کر پوری قوم سر پکڑ لے گی

اپوزیشن کا احتجاج: ریڈزون میں1800 سے زائد اہلکار تعینات،اضافی سکیورٹی کیمرے نصب

اپوزیشن کا احتجاج: ریڈزون میں1800 سے زائد اہلکار تعینات،اضافی سکیورٹی کیمرے نصب

مشرف نے شریف خاندان کو این آر او دیا ،عمران کبھی نہیں دے گا،شہباز گل

مشرف نے شریف خاندان کو این آر او دیا ،عمران کبھی نہیں دے گا،شہباز گل

مفتی قوی کی انتہائی واحیات گفتگو۔۔۔!! حریم شاہ کے ساتھ ایک اورویڈیولیک ہوگئی

مفتی قوی کی انتہائی واحیات گفتگو۔۔۔!! حریم شاہ کے ساتھ ایک اورویڈیولیک ہوگئی