07:19 pm
ٹیم انگلینڈ نے دورہ پاکستان کا اعلان کردیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) انگلینڈ نے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی ہے۔ کرکٹ کی عالمی ویب سائٹ کرک انفو نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ انگلینڈ کی ٹیم آئندہ سال دورہ پاکستان کرے گی اور اپنے دورے کے دوران ٹی ٹوئنٹی اور ایک روزہ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کو دورے کی دعوت دی تھی
جس پر انگلش کرکٹ بورڈ نے رضا مندی ظاہر کرتے ہوئے اپنے دورے کی تصدیق کی ہے۔ واضح رہے کہ انگلینڈ کی ٹیم پاکستانی سرزمین پر پہلی بار ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلے گی۔ واضح رہے کہ 16سال قبل 2005میں انگلینڈ نے آخری بار پاکستان آکر ٹیسٹ اور ون ڈے سیریزکھیلی تھی۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی امریکا ، مشرقی وسطہ  کے ممالک اور بھاترت کے فنڈنگ سے الیکشن لڑا ۔ مولانا فضل الرحمان 

عوام کی خدمت کی تیاری نہیں تھی مگر لوٹنے کی پوری تیاری تھی ۔مریم نواز 

 سعودی عرب میںلیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر پاکستان کے سفیر مقرر

قریبی دوست ملک نے بھی ہاتھ کھینچ لیا۔۔۔کون  پاکستان میں اب سب سے بڑاسرمایہ کاربن گیا

 ملک دشمن قوتوں نے پی ٹی آئی کوفنڈنگ کی،فضل الرحمن

مفتی قوی نے جب میرے ساتھ یہ کام کیاتو۔۔۔۔تھپڑوں کے بعد جوتوں کی بارش

سرمنڈواتے ہی اولے پڑ گئے ، تحریک انصاف سندھ  اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر مشکل میں آگئی

لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے،میاں افتخار حسین

نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کرلی گئیں

اس بار کوئی بچہ بغیر امتحان پرموٹ نہیں ہوگا،وزیرتعلیم پنجاب

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پی ڈی ایم والے این آر او کی تلاش میں الیکشن کمیشن آئے ہیں،فیصل جاوید خان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہو گا

 ریڈ زون مقبوضہ کشمیرکا منظر پیش کررہا ہے،حنا پرویز بٹ