12:16 pm
سائوتھ افریقین کرکٹ ٹیم کا اہم کھلاڑی کورونا میں مبتلا، آئسولیٹ کر دیا گیا

جوہانسبرگ(ویب ڈیسک) جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کے اہم کھلاڑی میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ تاہم مرض میں مبتلا اس پلیئر کا نام سامنے نہیں لایا گیا ہے، مذکورہ کھلاڑی اور اس کے ساتھ رابطے میں رہنے والے دیگر دو کھلاڑیوں کو بھی شک کی بنیاد کر قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔بتایا جا رہا ہے کہ متاثرہ کھلاڑی کا ٹیم کے دیگر ممبرز کیساتھ بھی قریبی رابطہ تھا۔ کورونا ٹیسٹ مثبت آتے ہی اسے سب سے الگ کرکے آئسولیٹ کر دیا گیا ہے۔
ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ وبائی مرض سے متاثرہ پلیئر کی صحت ابھی ٹھیک ہے تاہم اسے مانیٹر کیا جا رہا ہے۔کھلاڑی کے کورونا میں مبتلا ہونے کی تصدیق کرکٹ سائوتھ افریقا کی جانب سے بھی کر دی گئی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ انگلینڈ کیخلاف سیریز سے قبل قومی ٹیم کے کھلاڑیوں اور دیگر سٹاف پر مشتمل افراد کے 50 سے ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔خیال رہے کہ جنوبی افریقا اور انگلینڈ کے درمیان 27 نومبر سے سیریز شروع ہو رہی ہے۔
​​​​​​​دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹونٹی اور تین ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے۔ ادھر انگلینڈ کی ٹیم جنوبی افریقہ پہنچ چکی ہے۔ ہفتہ کے روز مہمان ٹیم کیپ ٹاؤن میں وارم اپ میچ کھیلے گی۔

تازہ ترین خبریں

 سعودی عرب میںلیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر پاکستان کے سفیر مقرر

قریبی دوست ملک نے بھی ہاتھ کھینچ لیا۔۔۔کون  پاکستان میں اب سب سے بڑاسرمایہ کاربن گیا

 ملک دشمن قوتوں نے پی ٹی آئی کوفنڈنگ کی،فضل الرحمن

مفتی قوی نے جب میرے ساتھ یہ کام کیاتو۔۔۔۔تھپڑوں کے بعد جوتوں کی بارش

سرمنڈواتے ہی اولے پڑ گئے ، تحریک انصاف سندھ  اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر مشکل میں آگئی

لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے،میاں افتخار حسین

نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کرلی گئیں

اس بار کوئی بچہ بغیر امتحان پرموٹ نہیں ہوگا،وزیرتعلیم پنجاب

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پی ڈی ایم والے این آر او کی تلاش میں الیکشن کمیشن آئے ہیں،فیصل جاوید خان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہو گا

 ریڈ زون مقبوضہ کشمیرکا منظر پیش کررہا ہے،حنا پرویز بٹ

ملک کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ۔۔ مقامی قرض کتنے سو کھرب تک پہنچ گیا، جان کر پوری قوم سر پکڑ لے گی

اپوزیشن کا احتجاج: ریڈزون میں1800 سے زائد اہلکار تعینات،اضافی سکیورٹی کیمرے نصب