09:27 am
ثانیہ مرزا کی فلمی دنیا میں انٹری۔۔۔ کون سے ڈرامے ،فلم میں نظر آنےوالی ہیں۔۔؟ اعلان کردیاگیا ، چاہنےوالوں کیلئے شاندار خبر

ثانیہ مرزا کی فلمی دنیا میں انٹری۔۔۔ کون سے ڈرامے ،فلم میں نظر آنےوالی ہیں۔۔؟ اعلان کردیاگیا ، چاہنےوالوں کیلئے شاندار خبر

09:27 am

ممبئی(نیو زڈیسک)مشہور ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا (Sania Mirza) ٹی بی کے بارے میں بیدار پیدا کرنے کیلئے وی سیریز میں کردار نبھانے والی ہیں۔ اس ویب سیریز کا نام ہے ایم ٹی وی نشیدھ الون ٹوگیدر اور وہ اس میں اداکاری کریں کر رہی ہیں۔شعیب ملک کی اہلیہ اور مشہور ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا (Sania Mirza) ٹی بی کے بارے میں بیدار پیدا کرنے کیلئے وی سیریز میں کردار نبھانے والی ہیں۔ اس ویب سیریز کا نام ہے ایم ٹی وی نشیدھ الون ٹوگیدر اور وہ اس میں اداکاری کریں کر رہی ہیں۔ ثانیہ مرزا نے کہا، ٹی بی آج بھی ہمارے ملک کی صحت سے جڑی اہم 
فکر ہے۔ ٹی بی سے جن لوگوں کو متاثر پایا ہے ان میں بچاس فیصد لوگ تیس سال سے کم عمر کے ہیں اورلک اس لئے ضروری ہے کہ اس بیماری کے بارے میں جو بھرم پھیلا ہوا ہے اس کو دور کیا جائے اور لوگوں کی سوچ میں تبدیلی لائی جائے۔ یہ ویب سیریز بہت ہی انوکھے اور موثڑ انداز سے اس بارے میں پیغام دیتی ہے۔ ثانیہ مرزا نے کہا، ٹی بی کی زد میں آنے کا خطرہ ہمیشہ ہی رہتا ہے۔ کورونا وبا نے اس خطرے کو اور بھی زیادہ بڑھا دیا ہے۔ اب ٹی بی کی روک تھام پہلے سی زیادہ مشکل ہو گئی ہے اور اسی وجہ سے میں اس ویب سیریز میں کام کرنے کیلئے متاثر ہوئی ہوں۔ انہوں نے کہا مجھ ہے کہ اس ویب سیریز میں میرے کام کرنے سے ٹی بی کے خلاف اجتماعی لڑائی میں مدد ملے گی اور اس سے پازیٹو تبدیلی آئے گیثانیہ مرزا اس ویب سیریز میں ان دقتوں پر غور کرتی نظر آئیں گی جو یہ جوڑے لاک ڈاؤن کی وجہ سے جھیل رہے ہیں۔ اس شو میں اکشے نلواڑے اور اشون مشران بھی کام کر رہے ہیں۔ یہ ویب سیزیز ہانچ قسطوں کی ہے اور یہ ایم ٹی وی انڈیا اور ایم ٹی وی MTV prohibition کے سوشل میڈیا پر نومبر 2020 کے آخری ہفتے میں لانچ کی جائے گی