11:46 am
دوبارہ باکسنگ نہیں کروں گا، بھیڑ بکریاں پالوں گا: خبیب

دوبارہ باکسنگ نہیں کروں گا، بھیڑ بکریاں پالوں گا: خبیب

11:46 am

اسلام آباد(ویب ڈیسک )ورلڈ چیمپئن بننے کےبعد مسلمان فائٹر نے رنگ کی دنیا کو خیر آباد کہہ دیا،نوجوان باکسر کا نے کہا کہ اس کھیل نے میرے والدکی جان لی،لہٰذا میں فائٹنگ کی اس دنیا کو خدا حافظ کہتا ہوں۔تفصیل کے مطابق  دنیا کو حیرت میں مبتلا کرتے کم عمرمیں ہی باکسنگ کی دنیا میں ورلڈ چیمپئن بننے والے مسلمان نوجوان باکسر خبیب نےمزید کھیلنا ترک کردیا، خبیب کا کہناتھا کہ میری والدہ نہیں چاہتی کہ مجھ کو نقصان کا سامنا 
کرنا پڑے کیونکہ اس کھیل نے میرے والد کی جان لی،لہٰذا میں فائٹنگ کی اس دنیا کو خدا حافظ کہتا ہوں۔32 سالہ خبیب نے میڈیا سےتفصیلی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے رنگ کو خیر باد کہہ دیا ہے اور ایم ایم اے سے بھی علیحدگی اختیار کر لی ہے مگر یہ پیسا اور شہرت سمیٹنے کا ایسا نشہ ہے جو بار بار آپ کو اپنی طرف کھینچتا ہے۔ میرے ساتھ جڑے ہوئے لوگ مجھے کھیل کی طرف مائل کریں گے مگر میں اب مزید باکسنگ نہیں کھیلوں گا،فائٹنگ کی دنیا میں میرا جو مقصد یا اہداف تھا وہ میں حاصل کر چکا ہوں لہٰذا اب جب کوئی خواب،تشنگی یا کوئی بڑا مقصد پیش نظر نہیں ہے تو پھر میں اکھاڑے میں کیونکر جاؤں۔ خبیب کا مزید کہناتھا کہ میں ابھی نوجوان ہوں اور یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کررہا ہوں۔جب تعلیم مکمل ہو گی تو میں سوچوں گا کہ پروفیشنل لائف میں مجھے کیا کرنا ہے تاہم ابھی تک میں نے یہ سوچا ہے کہ میں بھیڑ بکری اور گائے پالوں گااور اس کا بزنس چلاؤں گا۔اس کے علاوہ میں اپنے گاؤں کے لوگوں کے مسائل حل کرنے کے لیے کچھ کروں گا۔ سیاست کے بارے بات کرتے ان کا کہناتھا کہ ذرا بھی دلچسپی نہیں رکھتااور نہ ہی شاید کبھی ایسا کچھ کر پاؤں تاہم اپنے لوگوں کے لیے کچھ ضرور کرنا چاہتا ہوں۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں اس نے اپنی آخری فائٹ میں کامیابی سمیٹی اور رنگ میں خدا کے حضور بسجود ہوئے، بعدازاں رنگ میں کھڑے انہوں نے اپنے اس کیرئر کو گڈ بائے کہہ دیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

 شفاف ا نتخابات کے انعقاد کے لیے سیاسی جماعتیں آپس میں بات چیت کاآغاز کریں۔ سراج الحق 

 شفاف ا نتخابات کے انعقاد کے لیے سیاسی جماعتیں آپس میں بات چیت کاآغاز کریں۔ سراج الحق 

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے چینی،گھی اورآٹے کی قیمتوں میں اضافےکانوٹی فکیشن جاری

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے چینی،گھی اورآٹے کی قیمتوں میں اضافےکانوٹی فکیشن جاری

حلقہ پی پی 38ضمنی الیکشن : پاکستان تحریک انصاف کے احسن سلیم بریار کامیاب قرار

حلقہ پی پی 38ضمنی الیکشن : پاکستان تحریک انصاف کے احسن سلیم بریار کامیاب قرار

حالیہ بارشوں سےہونے والے نقصانا ت کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی

حالیہ بارشوں سےہونے والے نقصانا ت کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی بیرون ملک سے منگوانےکی منظوری

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی بیرون ملک سے منگوانےکی منظوری

پاک فوج نے پناہ لینے والے پانچ افغان فوجیوں کی ویڈیو جاری کردی

پاک فوج نے پناہ لینے والے پانچ افغان فوجیوں کی ویڈیو جاری کردی

سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 ضمنی انتخابات ۔۔۔ 110پولنگ اسٹیشنز کا غیر ختمی غیر سرکاری نتائج ۔۔۔ پی ٹی آئی کو برتری حاصل

سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 ضمنی انتخابات ۔۔۔ 110پولنگ اسٹیشنز کا غیر ختمی غیر سرکاری نتائج ۔۔۔ پی ٹی آئی کو برتری حاصل

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔ سعودی عرب کا کورونا سے متعلق نئی سخت سفری پابندیوں کا اعلان

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔ سعودی عرب کا کورونا سے متعلق نئی سخت سفری پابندیوں کا اعلان

 40 لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کا کامیاب پاکستان منصوبہ لانچ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان 

 40 لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کا کامیاب پاکستان منصوبہ لانچ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان 

عمران خان نے ہتک عزت کے دائر کیے گئے دعوے کا جواب جمع کرو ادیا

عمران خان نے ہتک عزت کے دائر کیے گئے دعوے کا جواب جمع کرو ادیا

 پیپلزپارٹی کے جیالے ایل اے 16 پر اپنی فتح کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم رہیں ، شازیہ مری

 پیپلزپارٹی کے جیالے ایل اے 16 پر اپنی فتح کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم رہیں ، شازیہ مری

سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو برتری حاصل

سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو برتری حاصل

پاکستان  پیپلز پارٹی نے  یوٹیلٹی سٹورز پر گھی چینی آٹا کی قیمتوں میں اضافے کومسترد کردیا 

پاکستان  پیپلز پارٹی نے  یوٹیلٹی سٹورز پر گھی چینی آٹا کی قیمتوں میں اضافے کومسترد کردیا 

' پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ۔۔۔  پی ڈی ایم اے ، واساز، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے الرٹ

' پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ۔۔۔ پی ڈی ایم اے ، واساز، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے الرٹ