06:01 pm
 کرکٹر سمیع اسلم کا پاکستان کرکٹ کو الوداع کہنے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک )قومی ٹیسٹ کرکٹر سمیع اسلم نے پاکستان کرکٹ کو الوداع کہنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔سمیع اسلم جو دورۂ نیوزی کے لیے شارٹ لسٹ کیے گئے 35 کھلاڑیوں میں نام نہ آنے پر مایوس ہوگئے ہیں، اگلے 10 روز میں امریکا روانہ ہوجائیں گے۔ذرائع کے مطابق سمیع اسلم نے امریکا کے سفر اور رہائش سے متعلق ضروری کارروائی مکمل کرلی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سمیع اسلم نے امریکا شفٹ ہونے کا پلان بنالیا ہے، وہ وہاں ڈومیسٹک کرکٹ کھیلیں گے، انہوں نے ویزا سمیت رہائشی عمل بھی مکمل کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق سمیع اسلم مقررہ مدت پوری کرنے کے بعد
امریکا کی جانب سے کھیلنے کے اہل ہوں گے، پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر کے علاوہ بھی دیگر کئی ممالک کے کرکٹرز نے امریکا کی جانب سے کھیلنے کا عمل شروع کررکھا ہے۔سمیع اسلم ڈومیسٹک کرکٹ میں پرفارمنس کے باوجود موقع نہ ملنے پر مایوس ہیں، وہ قائد اعظم ٹرافی کے چوتھے راؤنڈ سے پہلے ہی دستبردار ہو چکے ہیں۔سمیع اسلم نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سیکنڈ الیون سے بھی دستبرداری اختیار کی تھی وہ رواں سیزن میں بلوچستان کی ٹیم میں شامل تھے۔سمیع اسلم کا امریکا کرکٹ کے ساتھ معاہدہ ہوا ہے، وہ 2 سال اور 10 ماہ امریکا میں گزارنے کی شرط پوری کریں گے، اس دوران وہ مقامی طور پر کرکٹ کھیلتے رہیں گے۔

تازہ ترین خبریں

 شفاف ا نتخابات کے انعقاد کے لیے سیاسی جماعتیں آپس میں بات چیت کاآغاز کریں۔ سراج الحق 

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے چینی،گھی اورآٹے کی قیمتوں میں اضافےکانوٹی فکیشن جاری

حلقہ پی پی 38ضمنی الیکشن : پاکستان تحریک انصاف کے احسن سلیم بریار کامیاب قرار

حالیہ بارشوں سےہونے والے نقصانا ت کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی بیرون ملک سے منگوانےکی منظوری

پاک فوج نے پناہ لینے والے پانچ افغان فوجیوں کی ویڈیو جاری کردی

سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 ضمنی انتخابات ۔۔۔ 110پولنگ اسٹیشنز کا غیر ختمی غیر سرکاری نتائج ۔۔۔ پی ٹی آئی کو برتری حاصل

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔ سعودی عرب کا کورونا سے متعلق نئی سخت سفری پابندیوں کا اعلان

 40 لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کا کامیاب پاکستان منصوبہ لانچ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان 

عمران خان نے ہتک عزت کے دائر کیے گئے دعوے کا جواب جمع کرو ادیا

 پیپلزپارٹی کے جیالے ایل اے 16 پر اپنی فتح کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم رہیں ، شازیہ مری

سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو برتری حاصل

پاکستان  پیپلز پارٹی نے  یوٹیلٹی سٹورز پر گھی چینی آٹا کی قیمتوں میں اضافے کومسترد کردیا 

' پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ۔۔۔  پی ڈی ایم اے ، واساز، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے الرٹ