03:49 pm
آل پاکستان انٹر بورڈ تھروبال چمپئن شپ یکم مارچ سے شروع ہو گی

اسلام آباد (روزنامہ اوصاف اخبارتازہ ترین۔ 22 فروری2021ء) بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام اور بلوچستان بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے تعاون آل پاکستان انٹر بورڈ تھروبال چمپئن شپ یکم مارچ سے کوئٹہ میں شروع ہو گی، بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے ڈائریکٹر سپورٹس عمر حیات نے بتایا کہ چمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں، چمپئن شپ ملک بھر سے مختلف بورڈز کی مردوں اور خواتین کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں چمپئن شپ میں شرکت کرنے والی ٹیموں کے منیجرز کی میٹنگ 28 فروری کو ہوگی۔ جس میں ڈراز اور قوانین کا اعلان کیا جائیگا،یہ چمپئن شپ 4 مارچ تک جاری رہے گی، جس کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی