10:30 pm
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ پر لاہور قلندرز کی گرفت مضبوط

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل کے میچ میں لاہور قلندرز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے دیے گئے ہدف کا تعاقب کر رہے ہیں اور اب تک لاہور کی بیٹنگ دیکھ کریہی لگ رہا ہے کہ وہ میچ بآسانی جیت جائیں گے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے قلندرز کو 179رنز کا ٹارگٹ دیا ہے۔ جو کہ ایک انتہائی معقول بلکہ کافی اچھا ٹارگٹ دیا ہے لیکن اس کے باوجود قلندرز بڑے پراعتماد انداز میں ہدف کے تعاقب میں جتے ہوئے ہیں۔ فخر زمان نصف سنچری کرچکے ہیں جبکہ ان فارم محمد حفیظ بھی
انتہائی زبردست سٹروکس کھیل رہے ہیں۔ کپتان سہیل اختر آئوٹ ہونے والے واحد بلے باز تھے۔ایک چیز یہ بھی دیکھنے میں آئی ہے کہ محمد حسنین اور محمد نواز جیسے بائولرز ہونے کے کوئٹہ کی بائولنگ بڑی غیر معیاری دکھائی دےرہی ہے۔عثمان خان شنواری اور لیگ سپن زاہد محمود کو بھی کپتان سرفراز احمد کی ڈانٹ ڈپٹ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ایونٹ میں لاہور قلندرز ایک بالکل ہی مختلف روپ میں دکھائی دے رہے ہیں۔ انھوںنے پی ایس ایل چھ کا آغاز بھی جیت
سے کیا تھا او ر ا ب بھی لگتا ہے کہ وہ میچ جیت جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 