01:56 pm
پی ایس ایل 6 میں راشد خان کا سفر ختم ہوگیا

کراچی (روزنامہ اوصاف تازہ ترین اخبار ۔ 23 فروری 2021ء ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 میں شامل افغان کھلاڑی راشد خان کا سفر ختم ہو گیا۔ پی ایس ایل سیزن 6 میں لاہور قلندرز کی جانب سے کھیلنے والے 22 سالہ افغان لیگ سپنر راشد خان وطن واپس روانہ ہوگئے ہیں۔ ٹی ٹونٹی فارمیٹ کے نمبر ون باؤلر راشد خان زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت کے لیے وطن واپس روانہ ہوئے ہیں ۔ روانگی سے قبل راشد خان نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ ’قومی ذمہ داری کے باعث بہت جلدی پی ایس ایل کو چھوڑ کر جا رہا ہوں، لاہور قلندرز اور چاہنے والوں کا شکریہ جنہوں نے مجھے بھرپور سپورٹ کیا اور پیار دیا۔ان کا کہنا تھا کہ انشاء اللہ وہ اگلے سال دوبارہ پی ایس ایل میں شرکت کے لیے آئیں گے‘۔
واضح رہے کہ راشد خان پہلی مرتبہ پی ایس ایل کا حصہ بنے تھے، اس سے قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے دو مرتبہ راشد خان کی خدمات حاصل کرنے کی کوشش کی تھی لیکن افغانستان کرکٹ بورڈ نے انہیں این او سی جاری کرنے سے انکار کردیا تھا۔ اتوار کے روز راشد خان نے پشاور زلمی کے خلاف کھیلتے ہوئے انوکھے انداز میں بلا گھما کر چھکا مارا تھا جسے ہیلی کاپٹر چھکے کا نام دیا گیا اور اس چھکے کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 