02:33 pm
سعودی عرب، فارمولا - ای کار ریس 26 فروری کو ہو گی

ریاض (روزنامہ اوصاف اخبارتازہ ترین ۔ 23 فروری2021ء) سعودی عرب کے علاقے الدرعیہ میں 26 اور 27 فروری کو مسلسل تیسرے سال فارمولاای کار ریس کا انعقادہوگا۔ریس کے مقابلے شام کے اوقات میں ہوں گے۔ اس مقصد کے لیے مذکورہ بین الاقوامی ریس کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ٹریک کو ایل ای ڈی ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے روشن کیا جائے گا۔ ریس کا انتظام سعودی وزارت کھیل نے کیا ہے۔ وزارت کو سعودی آٹو موبائل اینڈ موٹر سائیکل فیڈریشن کا تعاون حاصل ہے۔ریس میں 12 ٹیموں کے 24 ڈرائیورز شرکت کریں گے۔ ان میں الیکٹرک ریسنگ کارز تیار کرنے والی کمپنیوں کی نمائندگی کرنے والے متعدد نمایاں کھلاڑی شامل ہیں۔سعودی سرکاری خبر رساں ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق سعودی فرماں رواں شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے دور میں مملکت میں کھیلوں کے سیکٹر کے حوالے سے خصوصی توجہ اور سپورٹ دیکھی جا رہی ہے۔ اس سلسلے میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی بھی براہ راست سرپرستی حاصل ہے۔

تازہ ترین خبریں

 الیکشن کمیشن کو قابل شناخت بیلٹ پیپرز چھاپنے ہوں گے، اٹارنی جنرل

 شفاف و آزادانہ انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کیساتھ تعاون ضروری ہے،لطیف کھوسہ

ہنگو:مکان کی چھت گرنے سے 2افراد جاں بحق ،3زخمی

سپریم کورٹ نے سینٹ الیکشن خفیہ کرانے کی رائے دی،شبلی فرازنوکری کر نے پر مجبور ہیں،مریم اورنگزیب

سپریم کورٹ نےسینیٹ الیکشن میں شفافیت کیلئے زبردست فیصلہ دیا ،فیصل جاوید

سپریم کورٹ نے ہارس ٹریڈنگ کی حوصلہ شکنی کا موقف تسلیم کرلیا ،فواد چوہدری

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سینیٹ الیکشن دلچسپ ہونگے،شیخ رشید

سپریم کوٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں،شبلی فراز

وزیراعظم وزراء کی کارکردگی سے ناخوش : وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا امکان

نامور اداکار اعجاز درانی انتقال کر گئے

نامور اداکار اعجاز درانی انتقال کر گئے

پاکستان : کورونا سے مزید36افراد جاں بحق

پاکستان : کورونا سے مزید36افراد جاں بحق

کچھ بیرونی قوتیں پاکستان کو غیر مستحکم کرنے اور انتشار پھیلانے کی کوششیں کررہی ہیں، شاہ محمود قریشی

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ سے قبل نئی حکمت عملی ۔۔۔۔۔ تحریک عدم اعتماد لانے پر اتفاق ہوگیا

پاک سرزمین پارٹی خیبر سے کراچی تک ظلم کا نظام ختم کرے گی ۔ مصطفی کمال