04:06 pm
راشد خان سچے قلندر ہیں، ثمین رانا

راشد خان سچے قلندر ہیں، ثمین رانا

04:06 pm

لاہور(ویب ڈیسک ) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز کے سی او او ثمین رانا نے راشد خان کی وطن واپسی پر اْن کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ راشد خان سچے قلندر ہیں۔ اپنے بیان میں ثمین رانا نے کہا کہ راشد خان کا پی ایس ایل میں کھیلنے اور محنت پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ راشد خان اچھے کھلاڑی اور بہت اچھے انسان بھی ہیں اور سچے قلندر ہیں۔انہوں نے کہا کہ زمبابوے کیخلاف سیریز کیلئے نیک خواہشات راشد خان کے ساتھ ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 نواز شریف مفرور ہیں، ان کی اپیلوں کو کیسے چلانا ہے؟نیب عدالت کی معاونت کرے،اسلام آبادہائیکورٹ

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

پیپلز پارٹی پرپی ڈی ایم کے دروازے ہمیشہ کے لیے بند : مگر لڑائی دراصل کس نے کروائی ؟

مہنگائی کے ’’جن‘‘نے رمضان المبارک کیلئے خریداری کرنیوالوں کی چیخیں نکلوا دیں

ملازمین کی سنی گئی۔۔حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

بچوں کے وزیراعظم کا نیا اعلان ۔۔ وزیر تعلیم کا لاکھوں طالبعلموں کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ۔ بچوں اور والدین کے کام کی خبر

سپریم کورٹ : جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی براہِ راست سماعت نشر کرنے کی درخواست مسترد

اگرآپ گرمیوں میں بجلی کے بھاری بل سے  پریشان ہیں توبل کم کرنے کاآسان طریقہ جان لیں

ایف آئی اے نے برطانیہ اور ملک بھر میں جائیدادوں،فارمز سمیت اثاثوں کی منی ٹریل مانگ لیں

پیپلزپارٹی کے پی ڈی ایم چھوڑنے پرہمیں بہت خوشی ہوئی ہے

بزدار حکومت نے 7ارب روپے کا تاریخی رمضان پیکیج دیا،فردوس عاشق اعوان