04:02 pm
پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم میں موجود معروف بھارتی کھلاڑی کو غدار قرار دیدیا گیا، بد ترین شکست کا ذمہ دار قرار

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )پاک بھارت ٹاکرا ، ٹیم میں موجود معروف بھارتی کھلاڑی کو غدارقرار دیدیا گیا ، بد ترین شکست کا ذمہ دار قرار۔۔۔
پاکستان اور بھارت کے میچ کا تباہ کن نتیجہ تو سب کو معلوم ہے کہ کیسے پاکستان نے بھارت کو ناکوں چنے چبوائے اور بھارتی ٹیم کو بنا موقع دیے انہیں اپنی تباہ کن بائولنگ اور بیٹنگ سے گھر بھیج دیا  جس کے بعد بھارتی عوام کی جانب سے بھارتی ٹیم کے معروف کھلاڑی محمد شامی کو غدار قرار دیدیا ۔ انہوں نے کہا کہ کیونکہ محمد شامی مسلمان ہیں اس لیے ان کا جھکا ئو پاکستان کی جانب ہے اس لیے انہوں نے پاکستان بھارت ٹاکرے میں اپنی بد ترین پرفارمنس دی ۔

تازہ ترین خبریں

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ

مریم نواز کی ایک اور آڈیو صحافی کے ہاتھ لگ گئی، کب لیک کی جائے گی؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

منی بجٹ میں کون کونسی چیزیں مہنگی ہونیوالی ہیں؟حکومت شہریوں پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کیلئے تیار

جہانگیر ترین نے عمران خان کی حکومت گرانے کی دھمکی دی اور کوشش بھی کی، وزیراعظم کی قریبی شخصیت کا دعویٰ

موٹر وے پر سفر کرنے کا ارادہ رکھنے والوں کیلئے اہم خبر ، اہم اعلان سامنے آگیا ، ہنگامی ہدایات بھی جاری