04:20 pm
پاکستان سے ہارنا زندگی کی آخری غلطی ثابت ہوا، بھارتی ٹیم کیساتھ ورلڈ کے دوسرے ہی روز کیا تاریخی کارروائی کر دی گئی ؟ جانیں 

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان سے ہارنا زندگی کی آخری غلطی ثابت ہوا، بھارتی ٹیم کیساتھ ورلڈ کے دوسرے ہی روز کیا تاریخی کارروائی کر دی گئی ؟ جانیں
 ۔۔۔ پاکستان اور بھارت کے میچ کا تباہ کن نتیجہ تو سب کو معلوم ہے کہ کیسے پاکستان نے بھارت کو ناکوں چنے چبوائے اور بھارتی ٹیم کو بنا موقع دیے انہیں اپنی تباہ کن بائولنگ اور بیٹنگ سے گھر بھیج دیا  جس کے بعد بھارتی عوام کی جانب سے بھارتی ٹیم کے معروف کھلاڑی محمد شامی کو غدار قرار دیدیا ۔ انہوں نے کہا کہ کیونکہ محمد شامی مسلمان ہیں اس لیے ان کا جھکا ئو پاکستان کی جانب ہے اس لیے انہوں نے پاکستان بھارت ٹاکرے میں اپنی بد ترین پرفارمنس دی ۔ دوسری جانب بھارتی ٹیم کی جانب سے پاکستان کیساتھ میچ میں بد ترین پرفارمنس دکھانے پر بھارتی اینکر برکھا دت اور بھارتی عوام کی جانب سے بھارتی ٹیم کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔ بھارتی عوام ویرات کوہلی اور بقیہ 10 کھلاڑیوں کو گالیوں سے اور طرح طرح کے برے القابات سے نواز رہی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ

مریم نواز کی ایک اور آڈیو صحافی کے ہاتھ لگ گئی، کب لیک کی جائے گی؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

منی بجٹ میں کون کونسی چیزیں مہنگی ہونیوالی ہیں؟حکومت شہریوں پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کیلئے تیار

جہانگیر ترین نے عمران خان کی حکومت گرانے کی دھمکی دی اور کوشش بھی کی، وزیراعظم کی قریبی شخصیت کا دعویٰ

موٹر وے پر سفر کرنے کا ارادہ رکھنے والوں کیلئے اہم خبر ، اہم اعلان سامنے آگیا ، ہنگامی ہدایات بھی جاری

پاکستان کے ایک ہی ہاسٹل میں میڈیکل کی 2 طالبات کی پراسرار موت ، کیس کے پراسرار ہوتے ہی  ہاسٹل انتظامیہ نے ہاسٹل عمارت میں حیران کن کام کر ڈالا

طلبا و طالبات کیلئے سب سے بڑی خبر ، دسمبر کی کس تاریخ سے سکول بند کر نے کا اعلان کر دیا گیا