09:11 pm
اسٹارفٹبالررونالڈو انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے کتنے پیسے لیتے ہیں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ڈوین ’دی راک‘ جانسن ہالی ووڈ میں ایک بڑا نام ہے لیکن وہ انسٹاگرام میں لیجنڈری فٹبالر کریسٹیانو
رونالڈو کا مقابلہ کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ہوپر نامی ایک ویب سائٹ نے 2021 کی رپورٹ جاری کی جس میں انسٹاگرام پر مہنگی ترین پوسٹ کرنے والوں کی فہرست جاری کی۔ جس کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو کے علاوہ کوئی بھی شخص انسٹاگرام پر مہنگی ترین پوسٹ کا ٹائٹل حاصل نہیں کرسکا۔اس اعتبار سے فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے 16 لاکھ 4 ہزار ڈالر (28 کروڑ 29 لاکھ روپے) جبکہ ڈوین جانسن فی کس پوسٹ 15 لاکھ 23 ہزار ڈالر (26 کروڑ 86 لاکھ روپے) وصول کرتے ہیں۔دیگر تین میں تیسرے نمبر آریانا گرانڈے، چوتھے نمبر پر کائلی جینر اور پانچویں نمبر پر سیلینا گومز ہیں۔ اپنی تنخواہ، توثیق شدہ اور کاروباری معاہدوں کے بعد کرسٹیانو رونالڈو اب ارب پتی ہوچکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان