10:13 pm
 کراچی میں پی ایس ایل کا انعقاد مشکل ، تماشائیوں کی تعداد کم کرنے کی تجویز آگئی

کراچی(نیوز ڈیسک) شہر قائد میں کورونا کے بڑھتے کیسز پر سندھ حکومت نے پی ایس ایل سیزن 7 میں تماشائیوں کی تعداد کم کرنے
کی تجویز دےدی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت سندھ کرونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا، جس میں کراچی میں کرونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر آئندہ 20 سے 30 روز کے لئے کسی بھی قسم کے اجتماعات کی اجازت نہ دینے کی تجویز سامنے آئی۔اجلاس میں تجویز دی گئی کہ کراچی میں شروع ہونے والے پی ایس ایل سیزن 7 کے لئے تماشائیوں کی تعداد کو بھی محدود کیا جائے، سندھ حکومت این سی او سی کے آئندہ اجلاس میں اپنی تجویز پیش کرے گی، این سی او سی سندھ حکومت کی تجویز پر فیصلہ کرے گی۔این سی او سی نے پی ایس ایل میں 100 فیصد تماشائیوں کا اعلان کررکھا ہے۔دوسری جانب سندھ حکومت نے ویکسی نیشن مہم کو صوبے میں تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ کرونا کیسز میں اضا فہ احتیاطی تدابیر نہ اپنانے کا نتیجہ ہے، عوام تعاون کریں گے تو جاری کرونا لہر پر بھی کنٹرول ہوجائے گا

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی