02:18 pm
کراچی کنگز کی کپتانی سے ہٹائے جانے کے بعد عماد وسیم پہلی بار بول پڑے، بابراعظم کے متعلق کیا کہہ دیا؟

کراچی (مانیڑنگ ڈیسک) معروف کرکٹر عماد وسیم نے کہا  ہے کہ ہم پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) سیون میں کراچی کو مایوس نہیں کریں گے، اپنی کھوئی ہوئی پرفارمنس حاصل کرنے کے لیے بھرپور محنت کی ہے، امید ہے کہ بہتر 
کارکردگی کا مظاہرہ کروں گا، اب میری جگہ بابراعظم کراچی کنگز کے کپتان ہیں۔ قیادت سے ہٹائے جانے پر مجھے کوئی افسوس نہیں، بابر اعظم پاکستان کی شاندار انداز میں قیادت کر رہے ہیں وہ بہت گروم ہو گئے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرا کام اپنی ٹیم کے لیے کھیلنا ہے، پاکستان کی مسلسل عمدہ کارکردگی قابل تحسین ہے اس کا کریڈٹ پی سی بی کو بھی جاتا ہے۔ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کا کھلاڑیوں کے ساتھ بہترین رابطہ ہے۔بات کو جاری رکھتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں عالمی کپ میں فتح حاصل کرنی چاہیے تھی لیکن سیمی فائنل تک رسائی بھی معمولی بات نہیں ہے، یہ ہی وجہ ہے کہ دنیا کی بہترین ٹیموں نے پاکستان کا رخ کرنا شروع کردیا ہے، بائیو سیکور ببل سے کھلاڑیوں پر ضرور اثر پڑتا ہے،ذہنی ایشوز ہوتے ہیں لیکن ملک کے وسیع تر مفاد میں میں برداشت کرنا پڑتا ہے اور اگر زیادہ صورتحال گھمبیر ہو جائے تو انتظامیہ کو مطلع کر دیتے ہیں۔ ہم کوشش کرتے ہیں کہ اچھی کارکردگی ہو نتیجہ اللہ کے ہاتھ میں ہوتا ہے۔دوسری جانب شاداب خان نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کوشش یہی ہے اسلام آباد چیمپئن بنے، حسن علی کو اپنی ٹیم میں لے آیا ہوں۔ روٹی گروپ کے تمام ممبران کو اپنی ٹیم میں لانا چاہوں گا۔

SPORTS NEWS IN URDU 

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی