07:08 pm
انگلش فاسٹ بائولر جیمز انڈرسن نے محمد آصف کی کونسی گیند سیکھ کر ایشز سیریز میں تباہی مچائی تھی، خود ہی انکشاف کردیا

لندن(نیوز ڈیسک)انگلش فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے انکشاف کیا ہے کہ
انہوں نے پاکستان کے سابق فاسٹ باولر محمد آصف کی ویڈیوز دیکھ کرووبل سیم باولنگ سیکھی۔انگلینڈکے لیے ٹیسٹ کرکٹ میں 640 وکٹیں لینے والے اور فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے کہا کہ 2010-11 کی ایشز سیریز سے قبل انہوں نے محمد آصف کو کوکابورا بال سے ووبل سیم بالنگ کراتے دیکھا جس کے بعد میں نے انکی ویڈیوز دیکھنا شروع کیں، کیونکہ کوکابورا بال زیادہ سوئنگ فراہم نہیں کرتا ہے۔ اینڈرسن نے کہا کہ سال 2010-11 کی ایشز سیریز سے قبل ہم نے پاکستان کیخلاف سیریز کھیلی، جس میں سپاٹ فکسنگ کیس بہت مقبول ہوا تاہم آصف جس طرح گیند کررہے تھے وہ ناقابلِ یقین تھا۔ بال میں سیم اور سوئنگ نہیں تھا لیکن وہ صرف ووبل سیم بالنگ کروا رہے تھے۔پاکستان کیخلاف سیریز کے بعد میں نے اس باولنگ کی مشق کی اور دورہ آسٹریلیا کے دوران جب ایک ٹیسٹ میچ میں مجھے آرام دیا گیا تو میں نے اس پر محنت کی، جو حقیقت میں اس سیریز میں میرے لیے کامیابی کا باعث بنا۔

تازہ ترین خبریں

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون خاتون کاایسااقدام جس سے علاقہ میں کہرام مچ گیا

لکھ کردیتاہوں جولائی میں حکومت کاخاتمہ ہوجائے گااگر۔۔۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بڑادعویٰ کردیا

تحریک انصاف میں کس کے کہنے پرشامل ہوئی ،ڈاکٹریاسمین راشد نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

بڑی عید سے قبل ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

جن بیٹیوں کو ساری عمر پالا انہوں نے ہی بے گھر کر ڈالا ، ایک ماں کی دل دکھا دینے والی داستان

میں اور عمران خان ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں ۔۔ رات ہی نہیں دن میں بھی خوابوں میں عمران خان کو دیکھنے والی یہ لڑکی کون ہے؟

سوناایک مرتبہ پھرسستاہوگیا،فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیں گے

سپرٹیکس کے نفاذ کے بعدکپتان کاحکومت کےخلاف بڑااعلان ۔۔۔2جولائی کوکیاہونیوالاہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پاک سوزوکی موٹرکمپنی کامقبول ترین گاڑی بند کرنیکافیصلہ ،گاڑیوں کےشوقین کاافرادکے لیے بری خبرآگئی

اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کوایک اوربڑاجھٹکالگ گیا

پنجاب میں 6 نئے اضلاع بنانے کی تجاویز ۔۔کون کون سی تحصیلوں کوضلع کادرجہ دیاجائے گا،بڑی خبرآگئی

کسے پتہ تھا کہ بڑی بڑی آنکھوں والا یہ معصوم سا بچہ بڑا ہو کر پاکستان کی مشہور شخصیت بنے گا،یہ بچہ کون ہے،

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی ،چین نے بھی اپنا موقف دیدیا

کتنے فیصد پاکستانی جلد انتخابات چاہتے ہیں؟ سروے رپورٹ میں حیران کن نتائج سامنے آگئے