12:42 pm
کس پاکستانی بائولر کو دیکھ کر بائولنگ سیکھی؟ مایاناز انگلش بالرجمیز اینڈرسن نے بتا کر حیران کر دیا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک ) انگلش فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد آصف سے بائولنگ کے گُر سیکھنے کا اعتراف کیا ہے۔ جیمز اینڈرسن نے کہا کہ 2010ء کی سیریز میں محمد آصف کی بائولنگ دیکھ کر ان کے انداز کو اپنایا۔
برطانوی فاسٹ بائولر نے کہا کہ مجھے بائولنگ کوچ ڈیوڈ سیکر نے کہا کہ کوکا بورا گیند زیادہ سوئنگ نہیں ہوتا اس لیےکچھ نیا سیکھیں، آصف جس انداز میں گیند کر رہے تھے اس سے گیند سوئنگ بلکہ سیم ہوتی تھی ۔39 سالہ جیمز اینڈرسن نے کہا کہ محمد آصف کی بائولنگ دیکھنے کے بعد میں نے پورا سیزن اس طرح سے ہی پریکٹس کی جبکہ میں نے 11-2010ء کی ایشیز سیریز کے میچز میں بھی اس انداز سے بولنگ کی جس کا مجھے کافی فائدہ ہوا۔ واضح رہے کہ محمد آصف کی بہت سے لوگوں نے تعریف کی لیکن 2010ء میں بدنام زمانہ سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں ان کے کردار کی وجہ سے ان پر بین الاقوامی کرکٹ سے پابندی عائد ہونے کے بعد ان کا کیرئیر ختم ہوگیا، انہوں نے 23 ٹیسٹ، 38 ون ڈے اور 11 ٹی ٹونٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی اور 165 وکٹیں حاصل کیں ۔  
Cricket news in urdu
Sports News in Urdu

تازہ ترین خبریں

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون خاتون کاایسااقدام جس سے علاقہ میں کہرام مچ گیا

لکھ کردیتاہوں جولائی میں حکومت کاخاتمہ ہوجائے گااگر۔۔۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بڑادعویٰ کردیا

تحریک انصاف میں کس کے کہنے پرشامل ہوئی ،ڈاکٹریاسمین راشد نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

بڑی عید سے قبل ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

جن بیٹیوں کو ساری عمر پالا انہوں نے ہی بے گھر کر ڈالا ، ایک ماں کی دل دکھا دینے والی داستان

میں اور عمران خان ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں ۔۔ رات ہی نہیں دن میں بھی خوابوں میں عمران خان کو دیکھنے والی یہ لڑکی کون ہے؟

سوناایک مرتبہ پھرسستاہوگیا،فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیں گے

سپرٹیکس کے نفاذ کے بعدکپتان کاحکومت کےخلاف بڑااعلان ۔۔۔2جولائی کوکیاہونیوالاہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پاک سوزوکی موٹرکمپنی کامقبول ترین گاڑی بند کرنیکافیصلہ ،گاڑیوں کےشوقین کاافرادکے لیے بری خبرآگئی

اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کوایک اوربڑاجھٹکالگ گیا

پنجاب میں 6 نئے اضلاع بنانے کی تجاویز ۔۔کون کون سی تحصیلوں کوضلع کادرجہ دیاجائے گا،بڑی خبرآگئی

کسے پتہ تھا کہ بڑی بڑی آنکھوں والا یہ معصوم سا بچہ بڑا ہو کر پاکستان کی مشہور شخصیت بنے گا،یہ بچہ کون ہے،

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی ،چین نے بھی اپنا موقف دیدیا

کتنے فیصد پاکستانی جلد انتخابات چاہتے ہیں؟ سروے رپورٹ میں حیران کن نتائج سامنے آگئے