09:03 pm
نوواک جوکووچ کو ایک اور جھٹکا، آسٹریلیا کے بعد فرینچ اوپن سے بھی باہر ہونے کا امکان، فرانسیسی حکومت نے اعلان کردیا

پیرس (نیوز ڈیسک) فرانس کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ عالمی
نمبر ون ٹینس سٹار نوواک جوکووچ کیلئے کوئی رعایت نہیں ہوگی اور اگر وہ ویکسین نہیں لگواتے تو انہیں فرینچ اوپن میں شامل نہیں ہونے دیا جائے گا۔فرانس میں گزشتہ روز کورونا ویکسین کے حوالے سے ایک قانون منظور کیا ہے جس کے تحت عوامی جگہوں پر جانے کیلئے کورونا ویکسین کا سرٹیفکیٹ دکھانا لازمی ہوگا۔  فرانس کی وزارتِ کھیل کا کہنا ہے کہ قانون سب کیلئے برابر ہے اس سے کسی کو استثنیٰ حاصل نہیں ہوگا چاہے وہ کوئی عالمی کھلاڑی ہو یا کھیلوں کا مبصر، سب کو ویکسین سرٹیفکیٹ پیش کرنا ہوگا۔خیال رہے کہ نوواک جوکووچ کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین نہ لگوانے پر آسٹریلین اوپن میں شرکت کی اجازت نہیں ملی تھی اور اتوار کے روز انہیں آسٹریلیا نے ملک بدر کردیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

پی کے 7: سوات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

’’وہ دو گئے تھے اور چھ لوٹے‘‘ایک جوڑا جس نے 22 سال تک دنیا کی سیر کا خواب پورا کیا

یہ جگہ جہازوں کو اپنی طرف کھیچتی ہے کیونکہ ۔۔۔ پاکستان کے قریب موجود وہ علاقہ جہاں ہوائی جہازوں کو جانا منع ہے

میں خود اپنے ہاتھوں سے فرنیچر بناتی ہوں ۔۔۔ پاکستان کی پہلی ڈگری ہولڈر" ترکھان لڑکی"

چوروں کو ہم پر مسلط کیا گیا،الیکشن کمیشن پر کسی کو بھی اعتبار نہیں،موجودہ حکومت ناجائزاور۔۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پھٹ پڑے

عمران خان نے جاسوسی کرنے والے ملازم کے ساتھ کیاکیا،کپتان کے مداحوں کےلیے بڑی خبرآگئی

جے یو آئی کا الیکشن میں دھاندلی کا الزام،راشد سومرو کا ووٹ غائب

ٹک ٹاک سے دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز چھن گیا،کون بازی لے گیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

آئو بات چیت سے مسئلہ حل کرتے ہیں ،چیف الیکشن کمشنر نے کس کو مذاکرات کی دعوت دیدی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

رعایتی داموں پر خام تیل کے لیے روس سے رابطہ کرنے کا فیصلہ

شدیدعلالت کے باعث ہسپتال میں داخل لیجنڈری کرکٹر ظہیرعباس بارے بڑی خبرآگئی

امریکہ میں موجود ایک ایساقلعہ جہاں امریکی صدر کوبھی جانے کی اجازت نہیں،اس عمارت میں ایسی کونسی خاص چیز موجودہے ،

عمران خان کی حکومت عالمی سازش نے نہیں بلکہ کس نے گرائی؟ مولانا فضل الرحمٰن نے اعتراف کر لیا

بٹ کوائن فروخت کرکے پاکستان کا وزیراعظم بنوں گا، وقار ذکا کا بڑا اعلان