12:43 pm
لیجنڈز لیگ کا آغاز ، پاکستان سے شاہد خان آفریدی، شعیب اخترسمیت کون کونسے کرکٹر میدان میں اتریں گے؟بھارت سے بھی بڑے بڑے نام ٹکر پر آنے کو ت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمان میں 20 جنوری سے شروع ہونے والی لیجنڈز لیگ میں دنیائے کرکٹ کے نامور کھلاڑی ایکشن میں دکھائی دیں گے۔عمان میں ہونے والی لیجنڈز ٹی ٹوئنٹی لیگ میں تین ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں دُنیائےکرکٹ کے سابق اسٹار کھلاڑ ی ایکشن میں دکھائی دیں گے، بالی وڈ کے سپر اسٹار اداکار  امیتابھ بچن اس ایونٹ کے ایمبیسڈر مقررکیےگئے ہیں۔
ٹیموں میں ایشیا لائنز، انڈیا مہاراجا اور ورلڈ جائنٹس شامل ہیں، ہر ٹیم میں 16، 16 کرکٹرز ہوں گے ۔ ایشیا لائنز میں پاکستان کے8کھلاڑی ٹیم کا حصہ ہیں ان میں شاہد آفریدی، یونس خان، شعیب اختر، محمد حفیظ، محمد یوسف ، مصباح الحق، اظہر محمود اور کامران اکمل بھی شامل ہیں۔ انڈیا مہاراجا میں وریندر سہواگ، یووراج سنگھ ، یوسف پٹھان، عرفان پٹھان، ظہیر خان، ہربھجن سنگھ اور نیان مونگیا اسکواڈ کا حصہ بنے ہیں۔ ورلڈ جائنٹس میں جنوبی افریقا کے جونٹی رہوڈز، عمران طاہر، ہرشل گبز، مورنی مورکل، فاف ڈوپلیسی اور ایلبی مورکل ، آسٹریلیا کے بریٹ لی اور بریڈ ہیڈن، ، ویسٹ انڈیز کے ڈیرن سیمی اور سنیل نارائن، ، نیوزی لینڈ کے ڈینیئل ویٹوری اور کورے اینڈرسن، انگلینڈ کےکیون پیٹرسن اور مونٹی پنیسار اور آئرلینڈ کےکیون اوبرائن شامل ہیں۔ ایونٹ 20 جنوری سے 29 جنوری تک کھیلا جائےگا، تین ٹیمیں ایک دوسرے سے دو ، دو میچ کھیلیں گی ، ایونٹ جیو سوپر سے براہ راست نشر کیا جائےگا۔

sports news in urdu 

تازہ ترین خبریں

آنٹی سنا ہے آپ کی بیٹی شعر بہت اچھے پڑ ھتی ہے۔ میں بھی سننا چاہتا ہوں

پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر ، ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ، حکومت نے بڑا قدام اٹھا لیا

مسافروں کا بڑا جھٹکا ، پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے پٹرول کی قیمت بڑھنے پر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا

ہاتھ دھوتے ہوئے بس ایک بار یہ کہ دیں لاکھوں کاقرض دنوں میں اُترجائے گا،ایک بڑے محدث کا آزمایا ہوا عمل

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے تین روز مسلسل موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی ، کہاں کہاں بادل برسیں گے ؟ جانیں 

یا اللہ خیر ، اگلے 3دن خطرناک ، پاکستان میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی الرٹ جا ری کر دیا گیا

پاکستانی فلم ساز محمد علی نقوی بطوررکن آسکرمیں مدعو شاندارکارگردگی دستاویزی فلموں کو عالمی سطح پرپزیرائی کی بدولت فلم سازکورکنیت دی گئی

سورہ اخلاص کا خاص وظیفہ رزق کے 300دروزاے کھلتے ہیں 7نسلوں تک رزق کی کمی نہیں ہوگی

فرح گوگی کے خلاف گھیرا تنگ،10 ایکڑ پلاٹ کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے معاملے پر 2 افراد گرفتار

پنجاب میں 300یونٹ بجلی مفت دینے کا اعلان کر دیا گیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں واپس۔۔۔ لاہورہائی کورٹ سے بڑی خبر

افغانستان کے بعد ایران بھی لرز اٹھا، شدیدزلزلہ 3 افراد جاں بحق، 22 زخمی

دعا زہرہ ایک بار پھر تحویل میں ،لاہور سے کراچی منتقل کر دیا گیا

ایک دن پہلے ہی کپتان کڑی تنقید کرنے والے ایاز امیر پر حملہ کس نے کیا ؟ عمران خان میدان میں آگئے ، بڑا انکشاف کر ڈالا