06:47 pm
پی ایس ایل 7:بطور کپتان سرفراز احمد نے غصہ کیا تو کیا کروں گا؟ شاہد آفریدی نے پہلے ہی خبردار کر دیا

کراچی (پی این آئی ) سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ سرفراز
نے اگرغصہ کیا تو گراؤنڈ کے باہر ری ایکشن دوں گا۔ اپنے بیان میں شاہد خان آفریدی نے کہا کہ کپتان کا غصہ ہونا قدرتی عمل ہے، سرفراز نے غصہ کیا تو اپنا ری ایکشن گراؤنڈ کے باہر دوں گا، سرفراز میرا فیورٹ کپتان ہے۔شاہد آفریدی نے مزید کہا کہ پی ایس ایل 7 میرا آخری ایڈیشن ہوگا، میری کوشش ہوگی کہ کوٸٹہ گلیڈی ایٹرز کو جتنا لڑا سکوں لڑواٶں ، سرفراز اورکوئٹہ کے ساتھ کھیلنے کی خوشی ہے، دیگر لیگز کھیلتا رہوں گا۔شاہد آفریدی کا مزید کہنا تھا کہ ہمارا کام کرکٹ کھیلنا ہے۔ کورونا سے احتیاط لازم ہے، کورونا کے حوالے سے میٹنگ 19 تاریخ کو ہے ، اضافی کھلاڑیوں کے ساتھ یہ پی ایس ایل کروا سکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون خاتون کاایسااقدام جس سے علاقہ میں کہرام مچ گیا

لکھ کردیتاہوں جولائی میں حکومت کاخاتمہ ہوجائے گااگر۔۔۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بڑادعویٰ کردیا

تحریک انصاف میں کس کے کہنے پرشامل ہوئی ،ڈاکٹریاسمین راشد نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

بڑی عید سے قبل ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

جن بیٹیوں کو ساری عمر پالا انہوں نے ہی بے گھر کر ڈالا ، ایک ماں کی دل دکھا دینے والی داستان

میں اور عمران خان ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں ۔۔ رات ہی نہیں دن میں بھی خوابوں میں عمران خان کو دیکھنے والی یہ لڑکی کون ہے؟

سوناایک مرتبہ پھرسستاہوگیا،فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیں گے

سپرٹیکس کے نفاذ کے بعدکپتان کاحکومت کےخلاف بڑااعلان ۔۔۔2جولائی کوکیاہونیوالاہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پاک سوزوکی موٹرکمپنی کامقبول ترین گاڑی بند کرنیکافیصلہ ،گاڑیوں کےشوقین کاافرادکے لیے بری خبرآگئی

اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کوایک اوربڑاجھٹکالگ گیا

پنجاب میں 6 نئے اضلاع بنانے کی تجاویز ۔۔کون کون سی تحصیلوں کوضلع کادرجہ دیاجائے گا،بڑی خبرآگئی

کسے پتہ تھا کہ بڑی بڑی آنکھوں والا یہ معصوم سا بچہ بڑا ہو کر پاکستان کی مشہور شخصیت بنے گا،یہ بچہ کون ہے،

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی ،چین نے بھی اپنا موقف دیدیا

کتنے فیصد پاکستانی جلد انتخابات چاہتے ہیں؟ سروے رپورٹ میں حیران کن نتائج سامنے آگئے

لیجنڈز لیگ کا آغاز ، پاکستان سے شاہد خان آفریدی، شعیب اخترسمیت کون کونسے کرکٹر میدان میں اتریں گے؟بھارت سے بھی بڑے بڑے نام ٹکر پر آنے کو ت

نوواک جوکووچ کو ایک اور جھٹکا، آسٹریلیا کے بعد فرینچ اوپن سے بھی باہر ہونے کا امکان، فرانسیسی حکومت نے اعلان کردیا

آسٹریلوی ٹیم کی جانب سے شراب کا جشن روکنے پر عثمان خواجہ کا رد عمل بھی سامنے آگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ ایک بار پھر کورونا کی لپیٹ میں آ گیا

ایشز سیریز، جشن میں شراب سے بچنے کے لیے عثمان خواجہ نے سٹیج چھوڑا تو غیر مسلم آسٹریلوی کپتان کا ایسا اقدام کہ

کس پاکستانی بائولر کو دیکھ کر بائولنگ سیکھی؟ مایاناز انگلش بالرجمیز اینڈرسن نے بتا کر حیران کر دیا

انگلش فاسٹ بائولر جیمز انڈرسن نے محمد آصف کی کونسی گیند سیکھ کر ایشز سیریز میں تباہی مچائی تھی، خود ہی انکشاف کردیا

آسٹریلیانے ایشز سیریز میں کتنے میچوں کی برتری سے کامیابی حاصل کی ? انگلینڈ کو اہم محاذ پر شرمناک ناکامی کا سامنا