12:49 pm
میرا خفیہ ہتھیار جو مخالفوں کو ہلا کر رکھ دیتا ہے ، حسن علی کا بیان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا ‘خفیہ ہتھیار’ ان کا باؤنسر ہے جو مخالف ٹیم
کے بلے بازوں کو ‘ہلا’ دیتا ہے۔ ایک انٹرویومیں قومی کرکٹر نے کہا کہ یہ تمام کرکٹرز کیلئے پْرجوش لمحات ہیں، میں جب سے پی ایس ایل شروع ہوا ہے اس میں کھیل رہا ہوں اور یہ ایک زبردست احساس ہے کہ آپ کے ملک کا اپنا ایونٹ ہونے والا ہے۔ حسن علی نے کہا کہ ہمارے میدانوں میں غیر ملکی کھلاڑیوں کے کھیلنے سے ہماری کرکٹ پر بہت زیادہ اثر پڑتا ہے، ہمارے نوجوان کھلاڑی ان سے بہت کچھ سیکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ الفاظ میں بیان کرنا ناممکن ہے کہ ہوم گراؤنڈ پر کھیل کر کیسا محسوس ہوتا ہے، خاص طور پر اْس وقت کہ جب ہمارے ملک میں 10 سے 12 سال بعد کرکٹ کی واپسی ہو۔ حسن علی نے کہا کہ جن لوگوں نے مجھ پر تنقید کی ان سے زیادہ لوگوں نے میری حمایت کی۔

pakistan  news in urdu 

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی

شدید گرمی کے بعد بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خبر سنا دی

قیمتوں میں اضافہ ، پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت میں واضح کمی ہو گئی ، رپورٹ جاری

پیٹرول کی قیمت میں 50روپے مزید اضافہ، پاکستانیوں کو ایک اور بڑا جھٹکا دینے والی خبر آگئی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو سعودی عرب نے اہم اعزاز سے نواز دیا

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون خاتون کاایسااقدام جس سے علاقہ میں کہرام مچ گیا

لکھ کردیتاہوں جولائی میں حکومت کاخاتمہ ہوجائے گااگر۔۔۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بڑادعویٰ کردیا

تحریک انصاف میں کس کے کہنے پرشامل ہوئی ،ڈاکٹریاسمین راشد نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

بڑی عید سے قبل ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

جن بیٹیوں کو ساری عمر پالا انہوں نے ہی بے گھر کر ڈالا ، ایک ماں کی دل دکھا دینے والی داستان

میں اور عمران خان ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں ۔۔ رات ہی نہیں دن میں بھی خوابوں میں عمران خان کو دیکھنے والی یہ لڑکی کون ہے؟

سوناایک مرتبہ پھرسستاہوگیا،فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیں گے

سپرٹیکس کے نفاذ کے بعدکپتان کاحکومت کےخلاف بڑااعلان ۔۔۔2جولائی کوکیاہونیوالاہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں