07:39 pm
سابق کرکٹرعبدالرزاق کو انٹرنیشنل ٹیم کی کوچنگ کی پیشکش کر دی گئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے پاکستان کے
سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کو کوچنگ کی پیشکش کی ہے۔ ذرائع کے مطابق بی سی بی نے سابق پاکستانی سٹار آل راؤنڈر سے رابطہ کیا اور انہیں کوچنگ کے عہدے کی پیشکش کی۔ دوسری جانب عبدالرزاق نے پیشکش کی ذمہ داری کا جواب دینے کے لیے کچھ وقت مانگ لیا ہے ۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ 42 سالہ عبدالرزاق اس وقت پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں بطور ریجنل ہیڈ کوچ اور نیشنل سلیکٹر کام کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ عبدالرزاق 2 دسمبر 1979ء کو لاہور میں پیدا ہوئے، انہوں نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز 5 نومبر 1999ء کو برسبین میں آسٹریلیا کے خلاف کیا اور 2006ء میں ویسٹ انڈیز کے خلاف آخری ٹیسٹ میچ کھیلا تھا۔ آل راؤنڈر نے ون ڈے کیریئر کا آغاز یکم نومبر 1996ء کو لاہور میں زمبابوے کے خلاف کیا اور آخری ون ڈے میچ 18 نومبر 2011ء کو دبئی میں سری لنکا کے خلاف کھیلا تھا۔ واضح رہے کہ عبدالرزاق کا شمار دنیائے کرکٹ کے بہترین آل راؤنڈرز میں ہوتا ہے اور انہوں نے متعدد بار عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرکے پاکستان کو فتوحات دلوانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

آنٹی سنا ہے آپ کی بیٹی شعر بہت اچھے پڑ ھتی ہے۔ میں بھی سننا چاہتا ہوں

پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر ، ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ، حکومت نے بڑا قدام اٹھا لیا

مسافروں کا بڑا جھٹکا ، پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے پٹرول کی قیمت بڑھنے پر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا

ہاتھ دھوتے ہوئے بس ایک بار یہ کہ دیں لاکھوں کاقرض دنوں میں اُترجائے گا،ایک بڑے محدث کا آزمایا ہوا عمل

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے تین روز مسلسل موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی ، کہاں کہاں بادل برسیں گے ؟ جانیں 

یا اللہ خیر ، اگلے 3دن خطرناک ، پاکستان میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی الرٹ جا ری کر دیا گیا

پاکستانی فلم ساز محمد علی نقوی بطوررکن آسکرمیں مدعو شاندارکارگردگی دستاویزی فلموں کو عالمی سطح پرپزیرائی کی بدولت فلم سازکورکنیت دی گئی

سورہ اخلاص کا خاص وظیفہ رزق کے 300دروزاے کھلتے ہیں 7نسلوں تک رزق کی کمی نہیں ہوگی

فرح گوگی کے خلاف گھیرا تنگ،10 ایکڑ پلاٹ کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے معاملے پر 2 افراد گرفتار

پنجاب میں 300یونٹ بجلی مفت دینے کا اعلان کر دیا گیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں واپس۔۔۔ لاہورہائی کورٹ سے بڑی خبر

افغانستان کے بعد ایران بھی لرز اٹھا، شدیدزلزلہ 3 افراد جاں بحق، 22 زخمی

دعا زہرہ ایک بار پھر تحویل میں ،لاہور سے کراچی منتقل کر دیا گیا

ایک دن پہلے ہی کپتان کڑی تنقید کرنے والے ایاز امیر پر حملہ کس نے کیا ؟ عمران خان میدان میں آگئے ، بڑا انکشاف کر ڈالا