04:45 pm
محمد رضوان نے اپنی پاور ہٹنگ کا کریڈٹ کن دو سینئر کھلاڑیوں کو دیدیا؟راز کی بات بتا دی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے اوپننگ بلے باز محمد رضوان نے اپنی پاور ہٹنگ کو بہتر بنانے میں مدد کا سہرا شاہد آفریدی اور محمد حفیظ کو دیا ہے۔ 29 سالہ وکٹ کیپر بلے باز نے کرک انفو کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میں نے اپنی پاور ہٹنگ پر تھوڑا سا کام کیا ہے۔ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے پہلے حفیظ
بھائی اور شاہد بھائی نے مجھے کچھ اس پر کام کرنے کیلئے کچھ مشورے دیئے تھے۔رضوان نے 2021ء میں مجموعی طور پر 2036 رنز بنائے۔ اس میں سے 1326 رنز ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل مقابلوں میں سکور کیے گئے ہیں جو کیلنڈر ایئر میں کسی بھی بلے باز کی بہترین کارکردگی ہے ۔ اوپنر نے کراچی کنگز کیخلاف نصف سنچری کے دوران 3 چھکے لگائے اور2021ء میں سب سے زیادہ چھکے (42) مارنے کا ریکارڈ بھی ان کے پاس ہے، نیوزی لینڈ کے مارٹن گپٹل نے اس سال 41 چھکے لگائے تھے۔انہیں اس ہفتے کے شروع میں آئی سی سی ٹی ٹونٹی کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ بھی دیا گیا تھا۔ رضوان نے 2021ء میں 119 چوکے بھی لگائے اور ایک کیلنڈر ایئر میں 100 چوکے لگانے والے واحد بلے باز بھی بن گئے۔ وکٹ کیپر بلے باز نے مزید کہا کہ آفریدی اور حفیظ دونوں نے مجھے اپنے سٹانس اور توازن پر کام کرنے کو کہا۔ ان کا کہنا تھا کہ شاہد بھائی نے کہا کہ جب آپ بائولر کا سامنا کرنے والے ہوں تو اپنا سر بالکل ساکن رکھیں۔ حفیظ بھائی نے میرے سٹانس اور توازن کو برقرار رکھنے اور شاٹس کے بارے میں فیصلہ سازی میں بھی مدد کی جیسا کہ کونسی شاٹس آپ کو کیسے رزلٹ دیں گی اور کچھ شاٹس میں مزید طاقت کیسے پیدا کی جائے۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی