08:42 pm
آئی سی سی نے زمبابوے کے کرکٹر برینڈن ٹیلر پر پابندی عائد کردی

دبئی(ویب ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے زمبابوے کے وکٹ کیپر
برینڈن ٹیلر پر پابندی عائد کردی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق زمبابوے کے برینڈن ٹیلرپر تمام طرز کی کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔آئی سی سی کا کہنا ہے کہ برینڈن ٹیلرنے آئی سی سی اینٹی کرپشن کوڈ آف کنڈکٹ کے 4 قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔برینڈن ٹیلر پر اینٹی ڈوپنگ کوڈ کی بھی خلاف ورزی کا چارج لگایا گیا ہے۔آئی سی سی کے مطابق برینڈن ٹیلر پر ساڑھے تین سال کی پابندی عائد کی گئی ہے اور وہ 28 جولائی 2025 کے بعد کرکٹ کھیل سکیں گے۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں برینڈن ٹیلر نے اسپاٹ فکسنگ کا اعتراف کیا تھا اور انکشاف کیا تھاکہ 2019 میں انہیں بھارتی بکیز نے فکسنگ کیلئے مجبور کیا۔انہوں نے بتایا تھاکہ بھارتی بکیز نے بھارت بلا کر کوکین کا نشہ کرایا، نشہ کرتے ہوئے ویڈیو بنائی اور بلیک میل کیا۔برینڈن ٹیلر کا کہنا تھاکہ ویڈیو ریلیز کرنے کی دھمکی دی گئی اس لیے بکیز کی بات ماننا پڑی، بھارتی بکیز نےاسپاٹ فکسنگ کے عوض 15 ہزار ڈالرز دیے تھے۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان