08:42 pm
وسیم اور وقار لیجنڈ لیکن آصف سے بہتر کوئی بائولر نہیں،قومی ٹیم کے فاسٹ بائولرنے حیران کن بات کہہ دی

کراچی(نیوز ڈیسک )قومی ٹیم کے فاسٹ بولر رومان رئیس نے وسیم اور وقار یونس سے بہتر
بولر محمد آصف کو قرار دے دیا۔پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر اور پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے رومان رئیس نے کہا کہ وسیم اکرم اور وقار یونس لیجنڈ ہیں لیکن ہمارے ملک میں محمد آصف سے بہتر کوئی بولر نہیں گزرا۔انہوں نے کہا کہ محمد آصف کے پاس سوئنگ اور سیم پر کنٹرول تھا جو کسی اور بولر کے پاس نہیں تھا۔واضح رہے کہ جنوبی افریقی اسٹار بلے باز ہاشم آملہ سے جب پوچھا گیا تھا کہ کیریئر کے دوران کس بولر کو کھیلنے میں مشکلات آئیں تو انہوں نے محمد آصف کا نام ہی لیا تھا۔سابق انگلش کرکٹر نے محمد آصف کی بولنگ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ جب میں آصف کے سامنے بیٹنگ کررہا ہوتا تھا تو سمجھ نہیں آتا تھا کہ گیند اندر آئے گی یا باہر جائے گی۔ٹویٹر پر پیٹرسن نے لکھا کہ ’’مجھے لگتا ہے کہ دنیا بھر میں بہت سارے بلے باز خوش ہیں کہ اس پر پابندی عائد ہوگئی، آصف کا سامنا میرے لیے ہمیشہ بہترین رہا، مجھے ان کے خلاف کوئی خیال نہیں تھا کہ وہ کھیلنا کیسے ہے۔واضح رہے کہ سلمان بٹ، محمد آصف اور محمد عامر کی پاکستانی تینوں شخصیات کو 2010 میں دورہ انگلینڈ کے دوران اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے پر پابندی عائد کردی گئی تھی۔

تازہ ترین خبریں

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی