06:22 pm
تم غیر مسلم ہو اسلام قبول کر لو ۔۔ دیکھیں جب مشہور فٹبالر میسی کو سعودی فٹبالر نے اسلام کی دعوت دی تو انہوں نے کیا جواب دیا؟ ویڈیو وائرل

دنیا میں جو کچھ بھی ہوتا ہے اس میں اللہ پاک کی رضا شامل ہوتی ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ اب ایک ویڈیو
دنیا بھر میں خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں ہم دیکھ سکتے ہیں کہ قطر میں جاری فٹبال ورلڈکپ میں سعودی کھلاڑی ارجنٹائن کے مشہور کھلاڑی میسی کو دوران میچ کچھ کہہ رہے ہیں۔ جس کے الفاظ کچھ یوں تھے کہ " اگر آپ غیر مسلم ہو اور اسلام قبول کر لیتے ہو تو اللہ پاک آپکی بخشش کر دیں گے اور دنیا میں جو کچھ بھی آپ سے ہو گیا ہو مگر اللہ پاک آپکو جنت میں ضرور بھجیں گے۔ اس بات پر میسی نے کیا جواب دیا وہ واضح طور پر ویڈیو میں سنا نہیں گیا پر سعودی فٹبالر نے کہہ ڈالا کہ اگر نہ ہے آپ کی ۔ تو پھر جہنم کی آگ میں جلنے کو تیار رہو۔ اس کے علاہو آپکو بتاتے چلیں کہ حالیہ ورلڈکپ میں ارجنٹائن کو سعودی عرب کے ہاتھوں بڑی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ مگر سعودی عرب میں اس قدر بڑی اور مضبوط ٹیم سے جیتنے کی خوشی میں ایک دن کی اپنی قوم کو چھٹی دی گئی جبکہ شہزادہ سلمان جو اپنے اہلخانہ کے ساتھ بیٹھ کر گھر میچ دیکھ رہے تھے تو وہ سجدے میں چلے گئے۔ یہی ہیں میچ سعودی عرب نے 2،1 سے جیتا جس کی خوشی میں پوری ٹیم گراؤنڈ میں سجدے میں گر گئی۔

تازہ ترین خبریں

سائنسدان2 ہزار  سال پرانی  نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

ترکیہ   میں زلزے  نے تباہی مچا دی ،  سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

مشکل وقت میں  درکار  انسانی امداد پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان  کا  ترکیہ ،شام زلزلے پر افسوس کا اظہار

کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ،7 کی بجائے 9فروری کو ہوگئی

قومی کپتان بابراعظم کی شادی سے متعلق حسن اور شاداب نے ایسی کیا بات کی کہ بابر کے چہرے کے تاثرات ہی تبدیل ہو گئے

’ جب میچ نہ ہو تو قومی کرکٹرحارث رؤف کیا کرتے ہیں ۔۔۔؟ویڈیو وائرل ہوئی تو مداح دیکھ کر حیران رہ گئے

فیفا ورلڈکپ قطر ۔۔۔سب کے پسندیدہ اسٹارفٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اہم ترین عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پرہراساں کرنے کےحوالے سے مقدمہ درج کرنے کا معاملہ۔۔۔عدالت نے درخواست پر سماعت ملتوی کر دی

فیفا ورلڈ کپ کے دوران ٹیم کوبہت بڑا جھٹکا۔۔۔ اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو پر بہت بڑی پابندی لگا دی گئی ۔۔مداح شاک کی حالت میں

شاہین آفریدی کا یارکر مچل سٹارک سے زیادہ خطرناک۔۔۔ نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن بھی خود کو شاہین کی تعریف سے نہ روک سکے

کرکت کی دنیا کے شائقین کیلئےاہم خبر۔۔۔پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئے بہت بڑا اعلان کر دیا گیا

۔ فتح کا جشن مناتےہوئے بھی جاپان کے لوگ میچ ختم ہونے کے بعد سٹیڈیم کی صاف صفائی کرنا نہ بھولے۔۔دیکھیں خوبصورت ویڈیو