07:14 pm
ہر میچ کے بعد صفائی کرنا نہیں بھولتے ۔۔ جاپانی روز میچ کے بعد صفائی کیوں کرتے ہیں؟

صفائی نصف ایمان ہے اور جاپانیوں نے اس جملے کو حقیقت میں بدل دیا ہے۔ قطر میں فیفا ورلڈکپ کے 
میچز کھیلے جا رہے ہیں۔ ان سب میچز میں جاپانی وہ واحد ہیں جو میچ ختم ہونے کے بعد سٹیڈیم کی صفائی اپنے طور سے کرتے ہیں اور لوگوں کے دل جیت رہے ہیں۔جاپان نے 4 بار ورلڈ چیمپئن رہنے والی جرمنی کو 1-2 سے شکست دی جس کا فینز نے اسٹیڈیم میں پرجوش انداز میںجشن منایا۔ جشن کے بعد جاپانی فینز نےخلیفہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں اپنی صفائی ستھرائی کی کی صفائی ستھرائی کرنا شروع کردی۔ جن کی ویڈیو ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔واضح رہے کہ 4 سال پہلے روس میں ورلڈکپ 2018 میں بلیجیئم سے ٹیم کی شکست کے باوجود بھی جاپانی تماشائیوں نے اسٹیڈیم صاف کرکے سب کا دل جیتاجاپان میں صاف صفائی کو سب سے زیادہ پسند کیا جاتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ وہاں گندگی پھیلانے والوں پر جرمانہ عائد کیا جاتا ہے۔ جاپانی سمجھتے ہیں کہ جو قوم کچرا صاف نہیں کرسکتی وہ کامیابی نہیں سمیٹ سکتی یہی وجہ ہے کہ وہ میچ کے بعد سٹیڈیم کی صفائی ضرور کرتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

سائنسدان2 ہزار  سال پرانی  نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

ترکیہ   میں زلزے  نے تباہی مچا دی ،  سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

مشکل وقت میں  درکار  انسانی امداد پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان  کا  ترکیہ ،شام زلزلے پر افسوس کا اظہار

کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ،7 کی بجائے 9فروری کو ہوگئی

عمران خان نے وسیم اکرم کو جزیرے پر اکیلا چھوڑدیا۔۔۔سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نےاہم اور دلچسپ انکشافات کر دئیے

قومی کپتان بابراعظم کی شادی سے متعلق حسن اور شاداب نے ایسی کیا بات کی کہ بابر کے چہرے کے تاثرات ہی تبدیل ہو گئے

’ جب میچ نہ ہو تو قومی کرکٹرحارث رؤف کیا کرتے ہیں ۔۔۔؟ویڈیو وائرل ہوئی تو مداح دیکھ کر حیران رہ گئے

فیفا ورلڈکپ قطر ۔۔۔سب کے پسندیدہ اسٹارفٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اہم ترین عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پرہراساں کرنے کےحوالے سے مقدمہ درج کرنے کا معاملہ۔۔۔عدالت نے درخواست پر سماعت ملتوی کر دی

فیفا ورلڈ کپ کے دوران ٹیم کوبہت بڑا جھٹکا۔۔۔ اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو پر بہت بڑی پابندی لگا دی گئی ۔۔مداح شاک کی حالت میں

شاہین آفریدی کا یارکر مچل سٹارک سے زیادہ خطرناک۔۔۔ نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن بھی خود کو شاہین کی تعریف سے نہ روک سکے

کرکت کی دنیا کے شائقین کیلئےاہم خبر۔۔۔پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئے بہت بڑا اعلان کر دیا گیا