02:49 pm
کسی نے مجھے زہر دے دیا  اور ۔۔۔پاکستان کے سابق جارحانہ بلے باز کے تہلکہ خیز مگر دردناک انکشافا ت

پاکستان کے سابق جارحانہ بلے باز عمران نذیر نے تصدیق کی ہے کہ انہیں زہر دیا گیا تھا جس کے
باعث انہوں نے شدید تکلیف برداشت کی۔عمران نذیر اور فاسٹ بولر وہاب ریاض جیو نیوز کے پروگرام ہنسنا منع ہے کے مہمان بنے جس میں میزبان تابش ہاشمی نے سابق کرکٹر سے زہر دینے سے متعلق سوال کیا۔عمران نذیر نے زہر دیے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ انہیں مرکری پلادی گئی تھی جس سے ان کے جسم کے تقریباً تمام جوڑ ناکارہ ہوگئے تھے، سابق کرکٹر نے کہاکسی کے جسم کے ایک جوڑ میں بھی تکلیف ہو تو اگلا پچھلا سب یاد آجاتا ہے، میرا وہ وقت جیسا گزرا، میں جانتا ہوں یا میرا رب ۔انہوں نے بتایا اس زہر نے میرے 10 جوڑوں پر اثر ڈالا، ٹھیک طرح سے چل بھی نہیں پاتا تھا، صبح کے وقت منہ بھی نہیں دھویا جاتا تھا، میں نے کسی کے سامنے آنسو نہیں بہائے۔سابق کرکٹر نے کہا میں صرف باتھ روم میں جاکر روتا تھا اور کہتا تھا یا اللہ اب اور کتنی سزا ہے میری، لیکن پھر بھی میں نے بہت بہادری سے یہ وقت گزارا، الحمداللہ۔ساتھ ہی عمران نذیر نے اس مشکل وقت میں اپنی اہلیہ کے ساتھ کھڑے رہنے کو سراہا، انہوں نے کہا مشکل وقت میں ہمیشہ بیوی ہی کام آتی ہے، وہی ساتھ دیتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 

پاک انگلینڈ ٹیسٹ۔۔۔ سکیورٹی کیلئے 3 ہزار اہلکاروں سمیت ماہر نشانہ باز بھی تعینات کر دئیے گئے

کامن ویلتھ گیمز میںکامیابیوں کے جھنڈے گاڑنے والے پاکستانی اولمپیئن ایتھلیٹ ارشد ندیم کا کون سا آپریشن ہو نے والا ہے۔۔

شاہد خان آ فریدی نے تیز ترین سنچری کس بھارتی کرکٹر کے بلے سے کی تھی۔۔۔سابق کپتان شاہد آفریدی نے بڑا انکشاف کر دی

میں چاچا نہیں ہوں۔۔۔قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ نے فین بچے کو چاچا پکارنے سے منع کردیا۔۔۔ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کیلئے ایک اور بہت بڑا اعزاز ۔۔۔ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئین شپ میںپاکستان کے ارشاد علی نے 2 گولڈ میڈلز جیت لیے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شان مسعود گھوڑی چڑھنے کو تیار۔۔۔شادی کب اور کس لڑکی سے ہو رہی ہے ۔۔۔؟جانیں خبر میں

فیفاورلڈ کپ ،سعودی ٹیم کے مداحوں کےلیے بری خبرآگئی،اہم ترین کھلاڑی ٹورنامنٹ سےباہر

رمیز راجہ کے ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کے بیان پر بھارتی وزیر کھیل کا ردعمل سامنے آ گیا