03:30 pm
سعودیہ کے گولز ا ورشکست کے صدمے سے نکلنے کے لیے ماہر نفسیات کی خدمات حاصل کرنا پڑ گئیں ۔۔۔ارجنٹائنی گول کیپرکابڑاانکشاف

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ میں سعودی عرب سے اپ سیٹ شکست کے بعد
ارجنٹینا کے گول کیپر نے انکشاف کیا کہ انہوں نے اس شکست کے صدمے سے نکلنے کے لیے ماہر نفسیات کی خدمات حاصل کیں۔میکسیکو کے خلاف 0-2 سے فتح حاصل کرنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ارجنٹینا کے گول کیپر ایمیلیانو ڈیبو مارٹینیز نے کہا کہ پہلے میچ میں شکست کے بعد مجھے مسلسل یہ محسوس ہو رہا تھا کہ مجھے اپنی ٹیم کو ہار سے بچانے کے لیے مزید کوشش کرنی چاہیے تھی۔ایمیلیانو ڈیبو کا کہنا تھا کہ 'مجھے بار بار محسوس ہو رہا تھا کہ میرے پیچھے 45 ملین ارجنٹائن کے لوگ ہیں اور میں نے اپنی طرف سے 100 فیصد نہیں دیا، میں نے اس ہفتے اپنے ماہر نفسیات سے اس بارے میں کافی بات کی اور آج میکسیکو کے خلاف فتح کے بعد یہ بوجھ اتر گیا۔انہوں نے مزید کہا لوگوں کو ہم سے بہت امیدیں ہیں، سعودی عرب کے ان دو گولز کا صدمہ ماہر نفسیات کی مدد سے ختم کیا۔خیال رہے کہ سعودی عرب کے فٹبالرز صالح الشہری اور سالم الدوسری نے ارجنٹائن کے خلاف دو گول کیے تھے جن کی وجہ سے سعودی عرب بڑی فتح حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی تھی۔

تازہ ترین خبریں

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے

ایف آئی اے حکام کے چھاپے ، غیررجسٹرڈ ادویات ، ویکسین اور انجکشن ضبط

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس شروع

امریکا انسداد دہشت گردی کیلئے ہمیشہ پاکستان کیساتھ کھڑا ہے، ڈیرک شولے

پاک انگلینڈ ٹیسٹ۔۔۔ سکیورٹی کیلئے 3 ہزار اہلکاروں سمیت ماہر نشانہ باز بھی تعینات کر دئیے گئے

کامن ویلتھ گیمز میںکامیابیوں کے جھنڈے گاڑنے والے پاکستانی اولمپیئن ایتھلیٹ ارشد ندیم کا کون سا آپریشن ہو نے والا ہے۔۔

شاہد خان آ فریدی نے تیز ترین سنچری کس بھارتی کرکٹر کے بلے سے کی تھی۔۔۔سابق کپتان شاہد آفریدی نے بڑا انکشاف کر دی

میں چاچا نہیں ہوں۔۔۔قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ نے فین بچے کو چاچا پکارنے سے منع کردیا۔۔۔ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کیلئے ایک اور بہت بڑا اعزاز ۔۔۔ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئین شپ میںپاکستان کے ارشاد علی نے 2 گولڈ میڈلز جیت لیے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شان مسعود گھوڑی چڑھنے کو تیار۔۔۔شادی کب اور کس لڑکی سے ہو رہی ہے ۔۔۔؟جانیں خبر میں

فیفاورلڈ کپ ،سعودی ٹیم کے مداحوں کےلیے بری خبرآگئی،اہم ترین کھلاڑی ٹورنامنٹ سےباہر

رمیز راجہ کے ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کے بیان پر بھارتی وزیر کھیل کا ردعمل سامنے آ گیا