06:17 pm
کرکٹر نے  اوور میں سات چھکے مارنے کا نیا ریکارڈ بناڈالا

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک )انڈیا میں جاری ڈومیسٹک کرکٹ ٹورنامنٹ وجے ہزارے ٹرافی میں انڈین
بیٹر رتوراج گائیکواڈ نے ایک اوور میں سات چھکے لگا کر ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔پیر کو وجے ہزارے ٹرافی کے سیمی فائنل میں مہارشٹرا کے کپتان رتوراج گائیکواڈ نے اتر پردیش کے خلاف ڈومیسٹک ون ڈے میچ کے دوران 49 ویں اوور میں شیوا سنگھ کو ایک اوور میں سات چھکے مارے۔شیوا سنگھ نے اپنے اوور میں ایک نو بال بھی کروائی اور اس نو بال پر بھی رتوراج گائیکواڈ نے انہیں چھکا مارا اور اس طرح اتر پردیش کے بولر کا ایک اوور سات چھکوں پر ختم ہوا۔رتوراج گائیکواڈ نے اپنی ناقابل شکست اننگز میں 159 گیندوں پر 16 چھکوں اور 10 چوکوں کی مدد سے 220 رنز بنائے۔ مہارشٹرا کے کپتان کرکٹ کے کسی بھی فارمیٹ میں ایک اوور میں 42 رنز بنانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔25 سالہ رتوراج گائیکواڈ انڈین کرکٹ ٹیم لیے ایک ون ڈے اور ایک ٹی20 انٹرنیشنل بھی کھیل چکے ہیں جبکہ انڈین پریمیئر لیگ میں وہ چنائی سپر کنگز کی نمائندگی کرتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا

لکی مروت تھانہ صدر پر دہشت گردوں کا حملہ ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید، ملزمان فرار

امریکی تحفظات کے باوجو د ،سعود ی  عرب  شنگھائی تعاون تنظیم  کا رکن بنے گا

توشہ خانہ کیس،عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ،سماعت29 اپریل تک ملتوی

عدلیہ کے حوالے سے حکومتی قانون سازی کی ٹائمنگ ٹھیک نہیں، لطیف کھوسہ

عدلیہ سے متعلق قانون سازی کا از خود نوٹس کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، اعترازاحسن

پاکستان میں قانو ن کی حکمرانی نہیں ، ملک فسطائیت کی طرف دھکیل دیا، عمران خان

خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

سعودیہ کے گولز ا ورشکست کے صدمے سے نکلنے کے لیے ماہر نفسیات کی خدمات حاصل کرنا پڑ گئیں ۔۔۔ارجنٹائنی گول کیپرکابڑاانکشاف

کسی نے مجھے زہر دے دیا  اور ۔۔۔پاکستان کے سابق جارحانہ بلے باز کے تہلکہ خیز مگر دردناک انکشافا ت

فیفا ورلڈکپ۔۔۔ ایران کا اپنے پرچم سے ’اللہ‘ کا نام ہٹانے پر فیفا سےشدید احتجاج

پاک انگلینڈ ٹیسٹ۔۔۔ سکیورٹی کیلئے 3 ہزار اہلکاروں سمیت ماہر نشانہ باز بھی تعینات کر دئیے گئے

کامن ویلتھ گیمز میںکامیابیوں کے جھنڈے گاڑنے والے پاکستانی اولمپیئن ایتھلیٹ ارشد ندیم کا کون سا آپریشن ہو نے والا ہے۔۔

شاہد خان آ فریدی نے تیز ترین سنچری کس بھارتی کرکٹر کے بلے سے کی تھی۔۔۔سابق کپتان شاہد آفریدی نے بڑا انکشاف کر دی

میں چاچا نہیں ہوں۔۔۔قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ نے فین بچے کو چاچا پکارنے سے منع کردیا۔۔۔ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کیلئے ایک اور بہت بڑا اعزاز ۔۔۔ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئین شپ میںپاکستان کے ارشاد علی نے 2 گولڈ میڈلز جیت لیے