06:40 pm
منٹوں میں بھارتی کھلاڑی کی اکڑ نکال کر رکھ دی ۔۔ بڑے بول بولنے والے بھارتی کو پاکستانی فائٹر نے رُلا دیا

پاکستانی فائٹر علومی کریم بھارت کی طرف سے منعقدہ مکسڈ مارشل آرٹ فائٹ جیتنے والے "پہلے"
پاکستانی بن گئے، میٹرکس فائٹ نائٹ میں بھارتی حریف کو ناک آؤٹ کرنے کے بعد اعزاز حاصل کیا۔ علومی کریم نے جمعہ کو دبئی میں میٹرکس فائٹ نائٹ ٹورنامنٹ کے 10ویں ایڈیشن میں بینٹم ویٹ ٹائٹل جیتنے کے لیے بھارت کے دھرو چوہدری کو ناک آؤٹ کیا۔ بھارت کا سب سے بڑا ایم ایم اے پروموشن ایونٹ بالی ووڈ اسٹار ٹائیگر شروف نے دبئی میں منعقد کیا جس میں دنیا بھر کے فائٹرز شامل تھے۔ بینٹم ویٹ ٹائٹل کے لیے دھرو چوہدری اورعلومی مکریم کی فائٹ تمام مقابلوں سے مختلف رہی، علومی کریم نے میچ کے پہلے راؤنڈ میں اپنے حریف کو ناک آؤٹ کرکے اپنی مہارت کا مظاہرہ کیا اور یہ مقاملہ شروع ہونے کے چند منٹوں میں ہی ختم ہوگیا۔ علومی کریم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ’’میں پہلا پاکستانی ہوں جس نے مقابلہ کیا اور ٹائٹل جیتا‘‘۔ پاکستان کے شمالی ضلع ہنزہ سے تعلق رکھنے والے 31 سالہ نوجوان علومی کریم نے اپنے پیشہ ورانہ کیریئر میں اب تک نو فائٹ جیتی ہیں اور چھ میں شکست کا سامنا کیا۔

تازہ ترین خبریں

عدالت نے حسان نیازی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا

سازشی سائفر میں ناکامی ، عمران خان کا یوٹرن  ،امریکا  تعلقات  بحالی کیلئے  لابنگ فرم سے معاہدہ   کرلیا

روزہ نیلامی میں حکومت نے 1141 ارب مالیت کے ٹی بلز فروخت کیے،اسٹیٹ بینک

13 کا ٹولہ تباہی  کی علامت  ،نگران حکومت کی  کوئی حیثیت نہیں، پاکستان میں کٹھ پتلی تماشہ لگا ہوا ہے، شیخ رشید احمد

امریکی کانگریس میں 23 مارچ  کو یوم پاکستان منانے کی قرارداد پیش کردی گئی

الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے سے ملک کو  آئینی بحران سے بچا لیا  ، مریم اورنگزیب

آئی  ایم ایف کا اعتراض نہیں بنتا،سبسڈی نہیں  ، غریب  کیلئے  فیول سستا کر رہے ہیں،وفاقی وزیر مصدق ملک

اکتوبرتک انتخابات ملتوی کرکے ای سی پی آئین سےکھلےانحراف کا مرتکب ہواہے،عمران خان کا انکشاف

یوم پاکستان ، خصوصی تقریبات کا انعقاد،ملک و ملت کے لیے خصوصی  دعائیں ،سیمینار زکا اہتمام   سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

ہم نے   چیلنجز کو نظر نہیں کرنا  ،23 مارچ ہماری قومی تاریخ کا عہد ساز دن ہے، وزیر اعظم   شہباز شریف کا خصوصی پیغام

بڑے پیمانے پر موسمیاتی تبدیلیاں ،دنیا  ایسے مقام پر پہنچنے کے قریب ہے جہاں سے واپسی ممکن نہیں،  اقوامِ متحدہ رپورٹ

پاکستان تحریک انصاف کو مینار پاکستان پر جلسے کی مشروط اجازت مل گئی

لائن لگا کر آٹا فراہم  کرنے کا حکومتی اقدام ،عوام  کیلئے وبال جان  ،سیل پوائنٹ پر پھگدڑ ،8 خواتین شدید زخمی ہوگئیں

ای سی سی اجلاس، کویت پٹرولیم کیلئے 27ارب کی ضمنی گرانٹ منظور