02:13 pm
فیفا ورلڈکپ ۔۔۔گول نہ ہونے کےغصہ میں کھلاڑی نے ہاتھ مار کر شیشہ ہی توڑ دیا

اسلا م آباد(نیوزڈیسک )قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ میں رومیکا لوکاکو نے گول نہ ہونے
کا غصہ ڈگ آؤٹ کے شیشے پر نکال دیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔گزشتہ روز عالمی رینکنگ میں دوسرے نمبر پر موجود بیلجیئم اورکروشیا مدمقابل تھی اگلے مرحلے میں کوالیفائی کرنے کے لیے بیلجیئم کو یہ میچ جیتناضروری تھا لیکن مقابلہ بغیر کسی گول کے ختم ہوگیا اور کروشیا کے کوالیفائی کے ساتھ بیلجیئم ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی۔دوران میچ رومیکا نے اپنی ٹیم کے لیے ایک نہیں کئی گول کرنے کی کوشش کی لیکن نتیجہ بے سود رہا، ٹیم کے باہر ہونے کے بعد رومیکا لوکاکو نے اپنی فرسٹریشن ڈگ آؤٹ کے شیشے پر نکالی جس کی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں رومیکا کو ڈگ آؤٹ پہنچنے پر غصے میں ہاتھ مار کر شیشہ توڑتے دیکھا جاسکتا ہے

تازہ ترین خبریں

پاکستان روس کیساتھ مضبوط تجارتی تعلقات بڑھانے کیلئے پرعزم ،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی

پرویز خٹک کوبڑی خوشخبری مل گئی ،جہانگیر ترین پارٹی میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان

چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کیخلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج،ذولفی بخاری،شہزاد اکبر،فرح گوگی بھی نامزد

اپوزیشن کا بائیکاٹ،کون بنے گا گلگت بلتستان اسمبلی کا سپیکر ؟ کانٹے دار مقابلہ متوقع

امریکی حکام بھی پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کے حق میں بول پڑے

پشاور،نومئی کے مظاہروں میں حصہ لینے کا الزام ، مزید 24 اساتذہ معطل

مری ، طوفانی بارش ، شدید ژالہ باری،ندی نالوں میں ظغیانی،پانی گھروں میں داخل

نومئی  واقعات میں گرفتار امریکی شہریوں  سے متعلق پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں، ویدانت پٹیل

تیل کی عالمی مارکیٹ کودھچکا، فی بیرل 41 سینٹ کی کمی کا سامنا

سپریم کورٹـ :پنجاب انتخابات نظر ثانی درخواست پر سماعت آج ہوگی

بجٹ میں ترقی، عوامی فلاح اور کاروبار دوست پالیسیاں محور ہیں، وزیراعظم

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبطی کیس کی سماعت 6 جولائی تک ملتوی

نوازشریف کی واپسی، اسمبلیاں تحلیل ، الیکشن کا انعقاد، رانا ثنااللہ نے خوشخبریاں سنادیں

الیکشن کی تیاریاں ، پیپلزپارٹی کی سیاسی سرگرمیاں تیز، ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس طلب