06:24 pm
گنجے کھلاڑی کے سر پر گیند رگڑ کر کیوں چمکائی؟ انگلینڈ کے جوئے روٹ نے پیچھے چھپے راز سے پردہ اٹھا دیا

راولپنڈی (ویب ڈیسک) انگلینڈ کے کرکٹر جوئے روٹ نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ میں ساتھی کرکٹر جیک لیچ کے سر سے
گیند چمکانے کے پیچھے چھپے راز سے پردہ اٹھایا ہے۔انگلینڈ اور پاکستان کے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز ایک ویڈیو منظرِ عام پر آئی جو کافی مقبول ہوئی، ویڈیو میں جو روٹ نے ساتھی کرکٹر لیچ کی کیپ اتاری اور ان کے سر سے گیند مسل دی۔ روٹ نے لیچ کے سر پر بال کم ہونے کی وجہ سے سر کے مختلف حصوں پر گیند لگائی اور اپنا کام کرتے ہوئے خاموشی سے آگے بڑھ گئے۔اس حوالے سے جو روٹ نے کہا کہ 'اچھی گیند کے لیے کسی نا کسی طرح نمی حاصل کرنی ہوتی ہے، اس طرح کی فلیٹ وکٹ پر  گیند کو گھومنے کے لیے اس پر کچھ وزن کی ضرورت ہوتی ہے'۔انگلش کرکٹر کا کہنا تھا کہ 'جیک لیچ کی طرح کا ایک اچھا پسینے والا، گنجا سر  گیند پر نمی حاصل کرنے کے لیے بہترین تھا، جیک کے پاس اچھا چہرہ ہونے کے علاوہ بھی اچھی چیز ہے، وہ کافی طرح سے ہمارے لیے مفید ثابت ہوتا ہے'۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی