01:02 pm
قومی کرکٹر حسن علی کیساتھ مقامی افراد کیجانب سے بدتمیزی اورنامناسب الفاظ کا استعمال ۔۔۔ویڈیو وائرل ہو گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک )عارف والا میں قومی کرکٹر حسن علی کے ساتھ مقامی افراد کی جانب سے بدتمیزی اور ان کے لیے نامناسب الفاظ کا
استعمال کیا گیا۔حسن علی پی پی ایل کے سلسلے میں عارف والا میچ کھیلنے گئے، فیلڈنگ کرتے حسن علی پر کراؤڈ نے جملے بازی کی، ایک شخص نے حسن کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے بیٹر کا کیچ چھوڑنا بھی یاد دلایا۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مذکورہ شخص کہتا ہے کہ تم اسکواڈ میں شامل نہیں ہو، اس کے علاوہ ان سے سوال بھی کیا جاتا ہے کہ سیمی فائنل میں کیچ کیوں چھوڑا؟حسن علی کے لیے نامناسب زبان کا بھی استعمال ہوا جس کے باعث کرکٹر نے آپا کھو دیا اور اسٹیڈیم میں جھگڑا ہوگیا۔ٹوئٹر پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد صارفین نے اس واقعے پر سخت ردعمل دیا اور لوگوں کو کرکٹرز کی عزت کرنے کا بھی کہا۔ایک ٹوئٹر صارف نے لکھا ہمارے لوگ بار بار ایک ہی چیز کیوں یاد دلاتے ہیں؟ دوسروں کی غلطیاں بھولانا سیکھیے یہ نہیں کہ دوسرے کی دماغی صحت متاثر کریں، ہم وہ میچ پہلے ہی ہار چکے تھے۔عبداللہ نامی صارف نے کہا میں حسن کا بہت بڑا فین نہیں ہوں اس نے پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے آئی سی سی ایونٹ جتوائے، اس طرح ان کی بے عزتی نا کریں، مجھے معلوم ہے لوگ اس کیچ کو چھوڑنے کے بعد افسردہ تھے لیکن کیا ہم اس کے بعد مزید دو ٹورنامنٹس نہیں ہارے؟

تازہ ترین خبریں

پاکستان روس کیساتھ مضبوط تجارتی تعلقات بڑھانے کیلئے پرعزم ،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی

پرویز خٹک کوبڑی خوشخبری مل گئی ،جہانگیر ترین پارٹی میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان

چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کیخلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج،ذولفی بخاری،شہزاد اکبر،فرح گوگی بھی نامزد

اپوزیشن کا بائیکاٹ،کون بنے گا گلگت بلتستان اسمبلی کا سپیکر ؟ کانٹے دار مقابلہ متوقع

امریکی حکام بھی پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کے حق میں بول پڑے

پشاور،نومئی کے مظاہروں میں حصہ لینے کا الزام ، مزید 24 اساتذہ معطل

مری ، طوفانی بارش ، شدید ژالہ باری،ندی نالوں میں ظغیانی،پانی گھروں میں داخل

نومئی  واقعات میں گرفتار امریکی شہریوں  سے متعلق پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں، ویدانت پٹیل

تیل کی عالمی مارکیٹ کودھچکا، فی بیرل 41 سینٹ کی کمی کا سامنا

سپریم کورٹـ :پنجاب انتخابات نظر ثانی درخواست پر سماعت آج ہوگی

بجٹ میں ترقی، عوامی فلاح اور کاروبار دوست پالیسیاں محور ہیں، وزیراعظم

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبطی کیس کی سماعت 6 جولائی تک ملتوی

نوازشریف کی واپسی، اسمبلیاں تحلیل ، الیکشن کا انعقاد، رانا ثنااللہ نے خوشخبریاں سنادیں

الیکشن کی تیاریاں ، پیپلزپارٹی کی سیاسی سرگرمیاں تیز، ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس طلب

قطر میں فٹبال ورلڈ کپ کے ساتھ ساتھ اونٹوں کے مقابلہ حسن بھی منعقد۔۔۔کونسی اونٹنی کو اس کے لمبی پلکوں، چال، حسن اور وقار کی بنا پر اول انعام دی

ایک اور شرمناک شکست بھارت کےحصے میں آگئی ۔۔۔سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلہ دیش نے میچ جیت لیا

انگلینڈکرکٹ ٹیم کے اہم کھلاڑی ٹیسٹ سیریز سے باہر۔۔۔وجہ کیا بنی ۔۔۔؟ جانیں 

پنڈی ٹیسٹ کا آخری روز۔۔۔پاکستان کو جیت کیلئے مزید 196 رنز درکار، کتنے اوورز باقی ہیں۔۔۔؟ کیا پاکستان میچ جیت پائے گا۔۔۔

پاکستان کے لوگ بہت ملنساراورمہمان نواز ہیںاور۔۔۔سابق کپتان و انگلش ٹیم کمنٹیٹر ناصر حسین پاکستانیوں تعریف کرتے نہ تھکے

کسی کو دیکھ کر اپنا کھیل تبدیل نہیں کرسکتے، ہمارا ریکارڈ ۔۔قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد یوسف نے بڑی بات کہہ دی

گنجے کھلاڑی کے سر پر گیند رگڑ کر کیوں چمکائی؟ انگلینڈ کے جوئے روٹ نے پیچھے چھپے راز سے پردہ اٹھا دیا

رائٹ ہینڈ جو روٹ کی پاکستان کیخلاف لیفٹ ہینڈ بیٹر بن کر بلے بازی کی ویڈیو وائرل