06:34 pm
شکست کے بعد پاکستان کو ایک اور بڑا دھچکا

پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف تاریخی ٹیسٹ سیریز میں بڑا دھچکا لگ گیا۔ پنڈی ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے
حارث رؤف کی سیریز کے بقیہ میچز میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔فاسٹ بولر حارث رؤف فٹنس مسائل کا شکار ہونے پر انگلینڈ کے خلاف دوسری اننگز میں بولنگ کرانے نہیں آئے تھے۔ان کی عدم موجودگی میں فاسٹ بولنگ کا شعبہ نوجوان بولرز نسیم شاہ اور محمد علی نے سنبھالا تھا۔حارث رؤف اسٹرین کا شکار ہوئے ہیں اور ڈاکٹرز نے انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔ پی سی بی میڈیکل پینل بولر کی فٹنس کو مانیٹر کر رہی ہے۔امکان یہی ہے کہ وہ ملتان اور کراچی ٹیسٹ کا حصہ نہیں ہوں گے اور ان کی جگہ کسی اور کو اسکواڈ میں شامل کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

کنٹینر جلانے کا معاملہ ، میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

زلزلہ یا قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال میں جاپان شہریوں کو خوراک مفت فراہم  کرے گا

پی ٹی آئی کا 9 مئی کوریاست پر حملہ تھا،انسانی حقوق پر واویلا گمراہ کن ، شہبازشریف

ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ  کو بڑا چیلنج،کیا کمپنی نے  پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان کردیا

وزیر اعظم شہبازشریف سے  مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرگفتگو

جہانگیر ترین سے  کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری  سے  رابطوں میں ہوں، اسد عمر

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

اسی کلاس میں بیٹھتا تھا۔۔۔ حارث رؤف کا اپنی یونیورسٹی کی کلاس میں لیکچر۔۔۔ویڈیو وائرل ہو گئی 

قطر میں فٹبال ورلڈ کپ کے ساتھ ساتھ اونٹوں کے مقابلہ حسن بھی منعقد۔۔۔کونسی اونٹنی کو اس کے لمبی پلکوں، چال، حسن اور وقار کی بنا پر اول انعام دی

ایک اور شرمناک شکست بھارت کےحصے میں آگئی ۔۔۔سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلہ دیش نے میچ جیت لیا

انگلینڈکرکٹ ٹیم کے اہم کھلاڑی ٹیسٹ سیریز سے باہر۔۔۔وجہ کیا بنی ۔۔۔؟ جانیں 

قومی کرکٹر حسن علی کیساتھ مقامی افراد کیجانب سے بدتمیزی اورنامناسب الفاظ کا استعمال ۔۔۔ویڈیو وائرل ہو گئی

پنڈی ٹیسٹ کا آخری روز۔۔۔پاکستان کو جیت کیلئے مزید 196 رنز درکار، کتنے اوورز باقی ہیں۔۔۔؟ کیا پاکستان میچ جیت پائے گا۔۔۔

پاکستان کے لوگ بہت ملنساراورمہمان نواز ہیںاور۔۔۔سابق کپتان و انگلش ٹیم کمنٹیٹر ناصر حسین پاکستانیوں تعریف کرتے نہ تھکے

کسی کو دیکھ کر اپنا کھیل تبدیل نہیں کرسکتے، ہمارا ریکارڈ ۔۔قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد یوسف نے بڑی بات کہہ دی