12:58 pm
کامیابی کا سفر آسان نہیں تھا۔۔۔قومی ٹیم میں شمولیت سے پہلے کھانے کے پیسے نہ تھےاور سٹیڈیم سےملنے والا کھاناگھر والوں کیلئے ۔۔

کامیابی کا سفر آسان نہیں تھا۔۔۔قومی ٹیم میں شمولیت سے پہلے کھانے کے پیسے نہ تھےاور سٹیڈیم سےملنے والا کھاناگھر والوں کیلئے ۔۔

12:58 pm

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کیلئے ایک عام سے 
بچے سے کامیاب بیٹسمین بننے تک کی کامیابی کا سفر آسان نہیں تھا جس کا ذکر بابر سمیت ان کے والد بھی کرتے رہتے ہیں۔اپنے ایک انٹرویو میں بابر کے والد اعظم صدیقی نے بیٹے کے کرکٹ کے سفر پر بات کرتے ہوئے بتایا تھا کہ مجھے کئی سالوں سےدھوپ کی اسکن الرجی ہے اور وہ الرجی اس لیے ہے کہ بابر جب اندر اکیڈمی میں کھیلتا تھا تو میں اس کے انتظار میں باہر دھوپ میں بیٹھا رہتا تھا، اس وقت ہمارے پاس صرف ایک بندے کے کھانے کے پیسے ہوتے تھے اور جب بابر مجھ سے باہر آکر پوچھتا تھا کہ پاپا آپ نے کھالیا تو میں کہا کرتا تھا جی میں نے کھالیا، بابر اس موقع پرمجھ سے اور میں بابر سے جھوٹ بولا کرتے تھے۔دوسری جانب بابر نے اپنے کرکٹ کے آغاز سے متعلق بات کرتے ہوئے ایک انٹرویو میں بتایا تھا مجھے کرکٹ کا شوق تھا اور یہ سفر 2007 سے شروع ہوا تھا، ان دنوں مجھے انٹرنیشنل پلیئرز سمیت پاکستانی پلیئرز کو دیکھنے کا بھی شوق تھا اور جب جنوبی افریقا کی ٹیم پاکستان آئی تو میں نے کسی سے درخواست کی مجھے اسٹیڈیم میں بطور ’Ball Picker’ لگوادیں اور مجھے لگوادیا گیا جس کے بعد میں گلبرگ سے پیدل اسٹیڈیم آیا کرتا تھا، میرا کام پلیئرز کو نوکنگ کروانا تھا جو گیند باؤنڈری پر آتی تھی ہم اس گیند کو اٹھا کر دیا کرتے تھے۔روزے میں گلبرگ سے پیدل اسٹیڈیم بھی آیاقومی ٹیم کے کپتان نے بتایا کہ مجھے یاد پڑتا ہے کہ ان دنوں رمضان تھے تو میں کبھی کبھی روزے بھی رکھ لیا کرتا تھا اور جو اسٹیڈیم میں ہمیں لنچ میں کھانا دیا جاتا تھا وہ کھانا میں روزے کی وجہ سے شام کو گھر لے جانے کے لیے سنبھال کر رکھ دیا کرتا تھا تاکہ میرے گھر پر وہ کھانا کوئی کھالے، کیوں کہ مجھے شام میں اسٹیڈیم سے کھانا مل جایا کرتا تھا

تازہ ترین خبریں

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں،  مریم اورنگزیب

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں، مریم اورنگزیب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

وزیر اعظم شہباز شریف کا  دورہ ترکیہ،  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ ترکیہ، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان