03:39 pm
ٹیم کو جتوانے پر فوکس ہے۔۔۔لوگوں کی پاتوں سے کوئی اثر نہیں پڑتا۔۔۔قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا بڑا بیان سامنے آ گیا

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف سے جیت کا وعدہ تو کیا ہے
لیکن لکھ کر نہیں دیا، ہم کوشش ضرور کریں گے۔ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ پلان کے مطابق پچ ہو گی ٹرن ملے گا،جو پلان ہے اس پر عمل کرنے کی کوشش کریں گے،مین فوکس اسپنرز پر ہو گا ان سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے۔کپتان نے کہا کہ فائنل الیون ذہن میں ہے، ابھی کچھ دیر پچ پھر دیکھیں گے اس کے مطابق فیصلہ کریں گے۔انہوں نے کہا کہ انگلینڈ ٹیم ایک نیا طریقہ لے کر آئی ہے ، اس کے مطابق کھیلتی ہے،ہم ایک میچ کے بعد اپنا اسٹائل تبدیل نہیں کر سکتے، یہ وقت کے ساتھ ہوتا ہے، ہم صورتحال کے مطابق ضرور کھیلنے کی کوشش کرتے ہیں۔بابر اعظم نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ٹیسٹ ہمارے ہاتھ میں تھا، نہیں جیت سکے تو اس میں ہماری غلطی ہے، اپنی غلطیوں پر قابو پانا ہے۔ہمیں اعتماد ہے، ہمارا پلان ہے کہ آئندہ میچز میں جارحانہ پن دکھائیں۔کپتان کا کہنا تھا کہ جو فاسٹ بولرز ٹیم میں ہیں ان ہی پر انحصار کریں گے،ہمارے فاسٹ بولرز تینوں فارمیٹ کھیل رہے ہیں، ان کے بوجھ کا خیال رکھ رہے ہی،ں ہمیں فاسٹ بولرز کو فٹ رکھنا ہے۔انہوں نے کا کہ اظہر علی کے مستقبل کا میں یہاں بیٹھ کر فیصلہ نہیں کر سکتا، وہ سینئر کھلاڑی ہیں فارم اوپر نیچے ہوتی رہتی ہے۔میں کپتان کی حیثیت سے اظہر علی کو بیک کروں گا۔بابر نے بتایا کہ وزیر اعظم سے جیت کا وعدہ تو کیا لیکن لکھ کر نہیں دیا ہم کوشش ضرور کریں گے،ہمارے مائنڈمیں ہے کہ ہم ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل تک جائیں،ہم نے ماضی میں کم بیک کیا ہے، آئندہ بھی کریں گے۔کپتان قومی کرکٹ ٹیم نے کہا کہ مجھ پر کوئی دباؤ نہیں ہے، میں بیسٹ دینے کی کوشش کرتا ہوں،میں نے کسی کو یہ نہیں ثابت کرنا میں کیسا پلیئر ہوں، کرکٹ کو انجوائے کرتا ہوں اور غلطی کو بہتر کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔لوگ کیا کہتے ہیں مجھے اس سے فرق نہیں پڑتا،فوکس اسی پر ہے کہ ٹیم کو جتوانا ہے۔

تازہ ترین خبریں

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں،  مریم اورنگزیب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

وزیر اعظم شہباز شریف کا  دورہ ترکیہ،  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

16سال پہلے خود کھیلا ، آج کھلاڑیوں کی رہنمائی کر رہا ہوں۔۔۔ پاکستان کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے میچ بچانے والی اننگ کی یادیں تازہ کر دیں

حکومت پنجاب کا باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر کیلئے بڑا اہم قدم ۔۔۔بڑی گرانٹ دینے کا اعلان کر دیا

فیفا ورلڈکپ۔۔۔مراکشی کھلاڑیوں نے سپین سے فتح کے بعد فلسطین کا جھنڈا لہرا کر ایسا کام کیا کہ سب کے منہ کھلے کے کھلے رہ گئے ۔۔۔دیکھیں ویڈیو 

بھار تی ہٹ دھرمی۔۔۔ پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ویزےجاری نہ کیے۔۔۔کھیلوں میں تو سیاست نہ لا یا جائے۔۔۔ ترجمان دفتر خارجہ

مراکش فیفا ورلڈکپ قطر کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے والا واحد اسلامی ملک بن گیا

کھلاڑی تھوڑی جان مارتے تو  انگلینڈکیخلاف ٹیسٹ جیتا جا سکتا تھا ۔۔۔ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کا بیان بھی سامنے آ گیا 

ر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اوربھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا شو کب نشر کیا جائیگا؟ با قاعدہ اعلان کر دیا گیا 

ویڈیو: ’ٹی واز بریلینٹ‘، انگلش کپتان بھی چائے کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکے