07:06 pm
میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

ملتان(نیوزڈیسک)انگلینڈ کے خلاف ڈیبیو میں تاریخ رقم کرنے والے مسٹری اسپنر ابراراحمد نے کہا ہے کہ میں کوئی جادوگر نہیں ہوں بس اپنی
بولنگ سے کارکردگی دکھاتا ہوں۔ملتان ٹیسٹ کے پہلے دن کھیل کے اختتام پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے ابراراحمد نے کہا کہ سیفی بھائی نےکہا تھا گھبرانا نہیں ہے سرفرازاحمد نےحوصلہ بڑھایا اور کہا جیسے سندھ کیلئےکھیلتے ہوئے اسی طرح پرفارم کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمیشہ سےچاہتا تھا بین اسٹوکس اورجوروٹ کو آوٹ کروں ڈیبیو پر ہی ان کی وکٹ حاصل کی۔ابراراحمد نے کہا کہ میرا اگلا ہدف ملتان ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں بھی پانچ وکٹیں حاصل کرنا ہے میں کوئی جادوگر نہیں ہوں، میں صرف اپنی باؤلنگ سے کارکردگی دکھانے کی کوشش کرتا ہوں۔انہوں نے مزید کہا کہ میں ایک پراسرار اسپنر ہوں لیکن میں گیند کی گرفت کے ساتھ تجربہ کرتا رہتا ہوں۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 

کس ملک کا سیکورٹی گارڈ اپنی فٹبال ٹیم کی جیت کیلئے دعائیں مانگتارہا؟

افسوسناک خبر۔۔۔اہم کھلاڑی کےکیچ لیتے لیتے 4 دانت ٹوٹ گئے۔۔۔دیکھیں ویڈیو

ٹیم کو جتوانے پر فوکس ہے۔۔۔لوگوں کی پاتوں سے کوئی اثر نہیں پڑتا۔۔۔قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا بڑا بیان سامنے آ گیا

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نےبابر کی شادی کے حوالے سے سوال پر حیران کن جواب دے دیا

کامیابی کا سفر آسان نہیں تھا۔۔۔قومی ٹیم میں شمولیت سے پہلے کھانے کے پیسے نہ تھےاور سٹیڈیم سےملنے والا کھاناگھر والوں کیلئے ۔۔

16سال پہلے خود کھیلا ، آج کھلاڑیوں کی رہنمائی کر رہا ہوں۔۔۔ پاکستان کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے میچ بچانے والی اننگ کی یادیں تازہ کر دیں

حکومت پنجاب کا باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر کیلئے بڑا اہم قدم ۔۔۔بڑی گرانٹ دینے کا اعلان کر دیا

فیفا ورلڈکپ۔۔۔مراکشی کھلاڑیوں نے سپین سے فتح کے بعد فلسطین کا جھنڈا لہرا کر ایسا کام کیا کہ سب کے منہ کھلے کے کھلے رہ گئے ۔۔۔دیکھیں ویڈیو 