05:26 pm
’میں مدینے چلا‘، بیٹے کو کندھے پر بٹھائے سرفراز کی ویڈیو وائرل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد ان دنوں عمرے کی ادائیگی کیلئے حجاز مقدس میں موجود ہیں۔ سرفراز احمد کی ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ اپنے بیٹے عبداللہ کو کھندے پر بٹھائے چلے جارہے ہیں۔ سرفراز اور ان کا بیٹا عبداللہ نعت رسول مقبول ﷺ ’میں مدینے چلا‘ بھی پڑھ رہے ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ سرفراز اور ان کے صاحبزادے شہرِ
مدینہ کی گلیوں سے گزرتے ہوئے نعت پڑھ رہے ہیں۔ خیال رہے کہ قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد ایک اچھے نعت خواں بھی ہیں۔ 2017 میں چیمپئنز ٹرافی جیتنے کے بعد مختلف انٹرویوز میں خود سرفراز اور دیگر کھلاڑیوں نے اس حوالے سے گفتگو کی تھی۔ 2017 کے چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کیخلاف فائنل سے قبل سرفراز احمد کی لندن کی سڑکوں پر بیٹے کے ہمراہ ٹہلنے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں قومی کپتان بیٹے کو پرام پر ٹہلاتے ہوئے نعت پڑھ رہے تھے۔ بعد ازاں رمضان ٹرانسمیشن میں بھی سرفراز احمد کو مختلف چینلز پر نعت خوانی کرتے دیکھا گیا۔

تازہ ترین خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج