12:25 pm
سعودی پرو لیگ کی تیاریاںعروج پر ، کرسٹیانورونالڈو النصرکلب کے کپتان مقرر

جدہ(نیوزڈیسک) سعودی پرو لیگ کی تیاریاں، الاتفاق کلب کے خلاف اپنے پہلے میچ میں کرسٹیانورونالڈوالنصرکلب
کی قیادت کریں گے۔رونالڈونے گذشتہ ماہ ہی النصر کیساتھ اڑھائی سال تک کھیلنے کیلئے معاہد ہ کیا تھا،جس کی مالیت 20 کروڑ یورو (21 کروڑ62 لاکھ ڈالر) سے زیادہ بتائی جاتی ہے۔ یاد رہے کہ گذشتہ سال اپریل میں ایک مداح کے ہاتھ سے فون چھیننے پرانگلینڈ کی فٹبال ایسوسی ایشن نے ان پر دو میچوں کی پابندی عائد کردی تھی اورانھیں کھیلنے کا انتظار کرنا پڑا تھا۔الریاض کے شاہ فہد بین الاقوامی اسٹیڈیم میں انھوں نے سعودی عرب کے النصر اورالہلال کلب کے کھلاڑیوں پر مشتمل آل اسٹارز ٹیم کی قیادت کی تھی لیکن اس نمائشی میچ میں لیونل میسی کی پیرس سینٹ جرمین کے ہاتھوں ان کی ٹیم کو5-4 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔الریاض کے مرسول پارک میں کھیلنے والا النصرکلب سعودی عرب کے کامیاب ترین کلبوں میں سے ایک ہے۔اس نے نو مرتبہ سعودی لیگ جیتی ہے۔37 سالہ پرتگیزی کھلاڑی نے گزشتہ جمعرات کوپیرس سینٹ جرمین کلب کے خلاف دوستانہ میچ میں دوگول اسکور کرکے شائقین کو کھیل میں اپنی صلاحیتیں باور کرادی تھیں۔

تازہ ترین خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج