06:24 pm
میٹرک پاس ہوں، ٹیچرز نالائق سمجھ کر سب سے پیچھے بٹھاتے تھے، نسیم شاہ

لاہور(نیوز ڈیسک)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ ان کی تعلیم میٹرک تک ہے اور دوران تعلیم ٹیچرز نالائق سمجھ کر کلاس میں سب سے پیچھے بٹھاتے تھے،نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران فاسٹ بولر نسیم شاہ نے اپنے کیرئیر کے آغاز سمیت مختلف اور دلچسپ موضوعات پر گفتگو کی،اس دوران میزبان کے سوال پر نسیم نے بتایا کہ میری تعلیم میٹرک ہے، پڑھائی میں بہت اچھا نہیں تھا کیوں
کہ اچھا طالب علم تب بنتا جب میں پورا دن کرکٹ نہ کھیلتا، میں پورا دن کرکٹ کھیلتا رہتا تھا اس لیے اچھا طالب علم کیسے بن پاتا،انہوں نے بتایا کہ کلاس میں ٹیچرز نالائق سمجھ کر سب سے پیچھے بٹھاتے تھے لیکن ہم نالائق نہیں تھے، بس ہم کلاس میں پیچھے بیٹھ کر ٹیمز بناتے تھے تاکہ بریک میں کرکٹ کھیل سکیں،دوران انٹرویو نسیم نے غیر ملکی صحافی کو 30فیصد انگلش سے متعلق دیے گئے بیان پر بھی وضاحت دی اور کہا کہ وہ بیان میں نے سوچ سمجھ کر نہیں دیا تھا کیوں کہ میں ایک نیچرل سا انسان ہوں اور یہی رہنا چاہتا ہوں، میرا خیال ہے انسان کو جتنی انگلش آتی ہے اسے اتنی ہی بولنی چاہیے جتنی نہ آئے اس کا اعتراف کرتے ہوئے نہیں بولنا چاہیے، پہلے مجھے انگلش30فیصد آتی تھی لیکن اب میں انگلش پر کام کررہا ہوں اور میرے پاس اب 60 فیصد انگلش ہے۔

تازہ ترین خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج