12:32 pm
کرکٹر شاہین شاہ آفریدی کی سعودی عرب میں نوافل کی ادائیگی کی ویڈیو وائرل

راولپنڈی (نیوزڈسک)قومی کرکٹر شاہین آفریدی کی ریاض الجنۃ میں نفل پڑھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر
وائرل ہورہی ہے۔حال ہی میں شاہین آفریدی نے اپنے مداحوں کو عمرہ ادا کرنے کی خبر دی اور حرم شریف سے کچھ تصاویر بھی جاری کیں۔ایک تصویر میں قومی کرکٹر کو خانہ کعبہ کے سامنے احرام باندھےکھڑے دیکھا جاسکتا ہے جس کے کیپشن میں الحمداللہ درج تھا۔سوشل میڈیا پر شاہین کی ریاض الجنۃ میں نفل پڑھنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔
دوسری جانب شاہین کی خانہ کعبہ میں عمرہ اراکین کی ادائیگی کے حوالے سے بھی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں شاہین کو اونچی عمارت پر کھڑے مسجد نبویؐ کا دلکش نظارہ کرتے تو دوسری جانب صفا مروہ کے مقام پر سعی کیلئے جاتے دیکھا جاسکتا ہے۔ شاہین آفریدی عمرہ ادائیگی کے بعد وطن واپس لوٹ چکے ہیں جہاں ائیرپورٹ پر شاہین کے اہل خانہ کی جانب سے ان کا استقبال کیا گیا، اس حوالے سے شاہین کی ایک تصویر بھی سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے۔

تازہ ترین خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج