03:59 pm
تیز ترین سینچری بنانا چاہتا ہوںمیری پرفارمنس اچھی نہیں ہے، شاداب خان

کرکٹر شاداب خان نے کہا ہے کہ تیز ترین سینچری بنانا چاہتا ہوں
میری پرفارمنس اچھی نہیں ہے میں ابھی انجری سے واپس آیا ہو میری انجری اور پرفارمنس کا شادی سے کوٸی تعلق نہیں ہے ثقلین بھاٸی کوچ بھی اچھے اور سسر بھی اچھے ہیں شادی ہوگٸی ہے ، نمبر تبدیل کر چکا ہوامید ہے اب لڑکیوں کی فین فالونگ کم ہو جاے گییہ ضرور ہونا چاہیے کہ جس شہر کی ٹیم ہو وہاں کیمپس لگے شکست کے بعد ایونٹ میں کم بیک کرنا زیادہ مشکل نہیںپچھلے میچ میں ہم اچھا نہیں کھیلے ہم ماڈرن کرکٹ کی بات کر رہے ہیں راولپنڈی میں ہمارا زیادہ بہتر ریکارڈ نہیں ہے ،وہ پریس کانفرنس سے خطا ب کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ اپناریکارڈ بہتر کرنے کی کوشش کرینگے امید ہے پنڈی کے لوگ زیادہ سپورٹ کرینگے ۔زیادہ رنز بھی ہماری ٹیم نے بناے اور کم رنز بھی ہم نے بناے پی ایس ایل جتنا ہر ٹیم کی خواہش ہوتی ہے کپتانی کاکوٸی سمارٹ کرکٹ اور فیٸر کرکٹ کھیلے گے کراچی کنگز اور کوٸٹہ گلیڈایٹرز چیمپٸین ٹیمیں ہیں دونوں کیخلاف اچھی کرکٹ کھیلیں گے۔

تازہ ترین خبریں

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پرویز الہٰی سے فیملی کی ملاقات

نوازشریف کی آمد سے قبل مسلم لیگ ن کا نیا پلان مرتب، سات جلسے کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن :انتخابی رولز کی 18 شقوں میں  تبدیلی کی منظوری ، 5نئے  فارم جاری

پنجاب :سکیورٹی فورسز کا  انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، 13 دہشتگردگرفتار

سموسہ پکوڑا پالیٹکس کی  کراچی میں گنجائش نہیں ،حلیم عادل شیخ

سائفر کیس،پی ٹی آئی چیئرمین  کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کردی گی

امریکی اخباربھارتی دہشتگردی کے ثبوت سب کے سامنے لے آیا

چوہدری شجاعت، فضل الرحمن ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں سیزفائر کروانے کیلئے متحرک

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 1 روپے2 پیسے کی کمی ، پاکستانی کرنسی مستحکم

کراچی ٹرانسپورٹرز کا  دھرناتیسرے  روز بھی جاری ،سُپر ہائی وے  بند کرنے کی دھمکی دیدی

چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سندھ میں 11 اور 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی عائد

آئی ایم ایف سے کچھ  نہیں مانگا ،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی وضاحت

نوازشریف ، گیلانی ، آصف زرداری نیب کی زد میں آ گئے، 44ریفرنس کا ریکارڈ نیب  دفتر پہنچادیا