06:59 pm
ثانیہ مرزا کی پارٹی میں پہنچے سلیبریٹیز، مگر شوہر شعیب ملک نہیں آئے نظر، اٹھنے لگے ایسے سوالات

ثانیہ مرزا کی پارٹی میں پہنچے سلیبریٹیز، مگر شوہر شعیب ملک نہیں آئے نظر، اٹھنے لگے ایسے سوالات

06:59 pm

ممبئی (سپورٹس ڈیسک) ثانیہ مرزا نے اپنے آخری میچ کے بعد ایک الوداعی پارٹی کا انعقاد کیا تھا ۔ ثانیہ مرزا کی اس پارٹی میں ان کے اہل خانہ اور دوستوں نے شرکت کی ۔ ثانیہ کی پارٹی میں کرکٹ، کھیل، اور گلیمر دنیا کی ہستیوں نے شرکت کی ۔ حالانکہ ثانیہ مرزا کی اس پارٹی میں ان کے شوہر شعیب ملک نظر نہیں آئے ۔ ایسے میں فینس نے سوشل میڈیا پر شعیب ملک کے اپنی ہی اہلیہ کی خاص پارٹی
میں شامل نہیں ہونے پر سوالات کھڑے کئے ہیں ۔ وہیں ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے طلاق کی خبروں نے ایک مرتبہ پھر زور پکڑلیا ہے ۔ہندوستان کی اسٹار ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا نے اپنا آخری میچ حیدرآباد کے لال بہادر ٹینس اسٹیڈیم میں کھیلا اور اپنے کریئر کو الوداع کہہ دیا ۔ پانچ مارچ 2023 کو انہوں نے ایک الوداعی پارٹی کا اہتمام بھی کیا ، جس میں گلیمر اور کھیل دنیا کی مشہور ہستیوں نے شرکت کی ۔ ثانیہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ پارٹی میں پہنچیں ۔ ثانیہ مرزا کے ساتھ ان کے بیٹے اذہان، والدین ، بہن اور بہن کے شوہر نظر آئے ۔ ثانیہ کے اہل خانہ نے ایک ساتھ تصاویر بھی کلک کروائیں ۔ تاہم اس پارٹی میں ثانیہ مرزا کے شوہر اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نظر نہیں آئے ۔ شعیب ملک کے اہلیہ ثانیہ مرزا کے انتہائی خاص دن پر ان کے ساتھ نہیں ہونے پر فینس کے ذہن میں کئی طرح کے سوالات پیدا ہوگئے ہیں پچھلے کچھ مہینوں سے ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کو لے کر کئی خبریں چل رہی ہیں۔ ثانیہ مرزا کی ایسی کئی پوسٹ سامنے آئی ہے، جنہیں دیکھ کر فینس نے اندازہ لگایا تھا کہ ان دونوں کے درمیان سب کچھ ٹھیک نہیں چل رہا ہے ۔ وہیں پاکستانی میڈیا نے ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی خبریں تک نشر کردی تھیں ۔حالانکہ طلاق کی خبروں پر ثانیہ مرزا نے کبھی کوئی بیان نہیں دیا ۔ وہیں شعیب ملک نے کہا تھا کہ یہ ان کا ذاتی معاملہ ہے اور انہیں اس پر تنہا چھوڑا جانا چاہئےاب ایک مرتبہ پھر سے ثانیہ مرزا کی الوداعی پارٹی میں نہیں آنے پر فینس شعیب ملک کو لے کر سوالات پوچھ رہے ہیں ۔ شعیب ملک نے بھی ابھی تک سوشل میڈیا کے ذریعہ ثانیہ مرزا کی اس پارٹی کو لے کر کوئی پوسٹ شیئر نہیں کی ہے ۔بتادیں کہ ثانیہ نے لال بہادر ٹینس اسٹیڈیم میں نمائشی میچ کھیل کر اپنے سفر کو الوداع کہا، جہاں انہوں نے تقریبا دو دہائی پہلے تاریخی ڈبلیو ٹی اے سنگلز خطاب کے ساتھ بڑے پلیٹ فارم پر آنے کا اشارہ دیا تھا میچ کو دیکھنے کیلئے پہنچنے والوں میں مرکزی وزیر قانون کرن ریجیجو ، سابق کرکٹر محمد اظہرالدین، یوراج سنگھ، روبن اتھپا ، اننیا برلا ، ہما قریشی وغیرہ شامل تھے ۔نمائشی میچ کے بعد ثانیہ مرزا نے حیدرآباد میں ہائی ٹیک سٹی کے ٹرائیڈینٹ ہوٹل میں الوداعی پارٹی کی میزبانی کی ۔ ثانیہ کی اس پارٹی میں عرفان پٹھان، یوراج سنگھ، ظہیر خان، گورو کپور، سائنا نہوال اور دیگر کھیل دنیا کی کئی بڑی ہستیوں نے شرکت کی ۔ وہیں گلیمر دنیا سے فرح خان، نیہا دھوپیا، ہما قریشی ، اے آر رحمان، مہیش بابو سمیت کئی بڑی ہستیوں نے پارٹی میں شرکت کی ۔
 پچھلے کچھ مہینوں سے ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کو لے کر کئی خبریں چل رہی ہیں۔ ثانیہ مرزا کی ایسی کئی پوسٹ سامنے آئی ہے، جنہیں دیکھ کر فینس نے اندازہ لگایا تھا کہ ان دونوں کے درمیان سب کچھ ٹھیک نہیں چل رہا ہے ۔ وہیں پاکستانی میڈیا نے ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی خبریں تک نشر کردی تھیں ۔ (Neha Dhupia/Instagram)
 حالانکہ طلاق کی خبروں پر ثانیہ مرزا نے کبھی کوئی بیان نہیں دیا ۔ وہیں شعیب ملک نے کہا تھا کہ یہ ان کا ذاتی معاملہ ہے اور انہیں اس پر تنہا چھوڑا جانا چاہئے ۔ (Neha Dhupia/Instagram)
 اب ایک مرتبہ پھر سے ثانیہ مرزا کی الوداعی پارٹی میں نہیں آنے پر فینس شعیب ملک کو لے کر سوالات پوچھ رہے ہیں ۔ شعیب ملک نے بھی ابھی تک سوشل میڈیا کے ذریعہ ثانیہ مرزا کی اس پارٹی کو لے کر کوئی پوسٹ شیئر نہیں کی ہے ۔
 بتادیں کہ ثانیہ نے لال بہادر ٹینس اسٹیڈیم میں نمائشی میچ کھیل کر اپنے سفر کو الوداع کہا، جہاں انہوں نے تقریبا دو دہائی پہلے تاریخی ڈبلیو ٹی اے سنگلز خطاب کے ساتھ بڑے پلیٹ فارم پر آنے کا اشارہ دیا تھا ۔ (Huma Qureshi/Instagram)
 میچ کو دیکھنے کیلئے پہنچنے والوں میں مرکزی وزیر قانون کرن ریجیجو ، سابق کرکٹر محمد اظہرالدین، یوراج سنگھ، روبن اتھپا ، اننیا برلا ، ہما قریشی وغیرہ شامل تھے ۔ (Farah Khan/Instagram)
 نمائشی میچ کے بعد ثانیہ مرزا نے حیدرآباد میں ہائی ٹیک سٹی کے ٹرائیڈینٹ ہوٹل میں الوداعی پارٹی کی میزبانی کی ۔ ثانیہ کی اس پارٹی میں عرفان پٹھان، یوراج سنگھ، ظہیر خان، گورو کپور، سائنا نہوال اور دیگر کھیل دنیا کی کئی بڑی ہستیوں نے شرکت کی ۔ (AR Rehman/Instagram)
 وہیں گلیمر دنیا سے فرح خان، نیہا دھوپیا، ہما قریشی ، اے آر رحمان، مہیش بابو سمیت کئی بڑی ہستیوں نے پارٹی میں شرکت کی ۔ (PIC: PTI)
 ہندوستان کی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا ۔ (photo: mirzasaniar/instagram)
 ہندوستان کی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا ۔ (photo: mirzasaniar/instagram)
source

تازہ ترین خبریں

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پرویز الہٰی سے فیملی کی ملاقات

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پرویز الہٰی سے فیملی کی ملاقات

نوازشریف کی آمد سے قبل مسلم لیگ ن کا نیا پلان مرتب، سات جلسے کرنے کا فیصلہ

نوازشریف کی آمد سے قبل مسلم لیگ ن کا نیا پلان مرتب، سات جلسے کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن :انتخابی رولز کی 18 شقوں میں  تبدیلی کی منظوری ، 5نئے  فارم جاری

الیکشن کمیشن :انتخابی رولز کی 18 شقوں میں تبدیلی کی منظوری ، 5نئے فارم جاری

پنجاب :سکیورٹی فورسز کا  انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، 13 دہشتگردگرفتار

پنجاب :سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، 13 دہشتگردگرفتار

سموسہ پکوڑا پالیٹکس کی  کراچی میں گنجائش نہیں ،حلیم عادل شیخ

سموسہ پکوڑا پالیٹکس کی کراچی میں گنجائش نہیں ،حلیم عادل شیخ

سائفر کیس،پی ٹی آئی چیئرمین  کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کردی گی

سائفر کیس،پی ٹی آئی چیئرمین کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کردی گی

امریکی اخباربھارتی دہشتگردی کے ثبوت سب کے سامنے لے آیا

امریکی اخباربھارتی دہشتگردی کے ثبوت سب کے سامنے لے آیا

چوہدری شجاعت، فضل الرحمن ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں سیزفائر کروانے کیلئے متحرک

چوہدری شجاعت، فضل الرحمن ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں سیزفائر کروانے کیلئے متحرک

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 1 روپے2 پیسے کی کمی ، پاکستانی کرنسی مستحکم

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 1 روپے2 پیسے کی کمی ، پاکستانی کرنسی مستحکم

کراچی ٹرانسپورٹرز کا  دھرناتیسرے  روز بھی جاری ،سُپر ہائی وے  بند کرنے کی دھمکی دیدی

کراچی ٹرانسپورٹرز کا دھرناتیسرے روز بھی جاری ،سُپر ہائی وے بند کرنے کی دھمکی دیدی

چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سندھ میں 11 اور 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی عائد

سندھ میں 11 اور 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی عائد

آئی ایم ایف سے کچھ  نہیں مانگا ،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی وضاحت

آئی ایم ایف سے کچھ نہیں مانگا ،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی وضاحت

نوازشریف ، گیلانی ، آصف زرداری نیب کی زد میں آ گئے، 44ریفرنس کا ریکارڈ نیب  دفتر پہنچادیا

نوازشریف ، گیلانی ، آصف زرداری نیب کی زد میں آ گئے، 44ریفرنس کا ریکارڈ نیب دفتر پہنچادیا