07:20 pm
’’اگر بھارتی ٹیم پاکستان آنے کو تیار نہیں، تو ہمارے میچز یو اے ای منتقل کیے جائیں‘‘

’’اگر بھارتی ٹیم پاکستان آنے کو تیار نہیں، تو ہمارے میچز یو اے ای منتقل کیے جائیں‘‘

07:20 pm

ون ڈے ورلڈکپ کیلئے پاکستانی ٹیم کی بھارت روانگی کو ایشیاکپ کے لیے بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد سے مشروط کیا جاسکتا ہے۔ آئی سی سی اور ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کی 3 رکنی ٹیم 17 مارچ کو دبئی کی اڑان بھرے گی۔ پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی، چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر اور فیصل حسنین ان اجلاسوں میں
پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ 20 مارچ کو شیڈول انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے اجلاس میں دوسرے ایشوز کے ساتھ ون ڈے ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم کی شرکت کا معاملہ بھی زیر بحث آئےگا جبکہ ذرائع کا کہنا ہےکہ پی سی بی حکام اس بارے میں سخت موقف اپنائیں گے۔ بھارت میں ون ڈے ورلڈکپ 10 اکتوبر سے شروع ہورہا ہے، یہ آئی سی سی ایونٹ ہے اور پاکستان کرکٹ بورڈ اس کا بائیکاٹ نہیں کرسکتا تاہم پاکستانی ٹیم کی بھارت روانگی کا معاملہ بہت اہم ہے۔ ورلڈکپ سے پہلے ستمبر میں پاکستان نے ایشیاکپ کی میزبانی پاکستان کے سپرد ہے اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ جو ایشین کرکٹ کونسل کے صدر بھی ہیں نے اپنے طور پر اس بات کا اعلان کررکھا ہے کہ بھارتی ٹیم پاکستانی نہیں جائے گی اور ایشیاکپ یواے ای میں ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ حکام جے شاہ کے اس یکطرفہ فیصلے پر سیخ پا ہیں، یہی وجہ ہے کہ انہوں نے بھی آئی سی سی اجلاس میں بھارتی بورڈ کو آڑے ہاتھوں لینے کی حکمت عملی ترتیب دی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ حکام آئی سی سی اجلاس میں یہ مطالبہ کریں گے کہ اگر بھارتی ٹیم پاکستان آنے کو تیار نہیں تو پھر ہم بھی بھارت جاکر نہیں کھیلیں گے، پاکستان کے میچز یو اے ای میں رکھے جائیں۔

تازہ ترین خبریں

کنٹینر جلانے کا معاملہ ، میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

کنٹینر جلانے کا معاملہ ، میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

زلزلہ یا قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال میں جاپان شہریوں کو خوراک مفت فراہم  کرے گا

زلزلہ یا قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال میں جاپان شہریوں کو خوراک مفت فراہم کرے گا

پی ٹی آئی کا 9 مئی کوریاست پر حملہ تھا،انسانی حقوق پر واویلا گمراہ کن ، شہبازشریف

پی ٹی آئی کا 9 مئی کوریاست پر حملہ تھا،انسانی حقوق پر واویلا گمراہ کن ، شہبازشریف

ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ  کو بڑا چیلنج،کیا کمپنی نے  پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان کردیا

ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ کو بڑا چیلنج،کیا کمپنی نے پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان کردیا

وزیر اعظم شہبازشریف سے  مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرگفتگو

وزیر اعظم شہبازشریف سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرگفتگو

جہانگیر ترین سے  کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری  سے  رابطوں میں ہوں، اسد عمر

جہانگیر ترین سے کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری سے رابطوں میں ہوں، اسد عمر

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا