03:53 pm
سلطانز کیخلاف بقا کی جنگ؛ سرفراز میچ نہیں کھیل سکیں گے

راولپنڈی (نیوزڈیسک)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد انگلی میں انجری کے باعث
آج ملتان سلطانز کے خلاف لیگ راؤنڈ کے آخری میچ میں شریک نہیں ہوسکیں گے۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں آج کو ئٹہ گلیڈی ایٹرز اپنے آخری راؤنڈ میچ میں ملتان سلطانز کے مدمقابل آئے گی، جہاں انہیں لازمی فتح درکار ہے، اگر کوئٹہ کی ٹیم سلطانز کو شکست دینے میں کامیاب رہتی ہے تو انکی پلے آف مرحلے میں رسائی کے امکانات روشن رہیں جبکہ ہار کی صورت میں زلمی کی ٹیم ٹاپ فور کیلئے کوالیفائی کرجائے گی۔کراچی کنگز کے خلاف انجری کا شکار ہونے والے کپتان سرفراز احمد کو پشاور زلمی کے خلاف میچ بھی کھیلنے سے قاصر رہے تھے۔پاکستان سپر لیگ کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ سرفراز احمد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرتے ہوئے لگاتار دوسرے میچ سے باہر ہوئے ہوں۔یاد رہے کہ کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ کے دوران 16ویں اوور میں نسیم شاہ کی گیند تھامتے ہوئے سرفراز احمد کے ہاتھ پر چوٹ لگی تھی تاہم درد برداشت کرتے ہوئے کیپنگ جاری رکھی البتہ اننگز کے دوران انکی ہمت جواب دے گئی تھی اور باہر جانا پڑا تھا۔

تازہ ترین خبریں

کنٹینر جلانے کا معاملہ ، میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

زلزلہ یا قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال میں جاپان شہریوں کو خوراک مفت فراہم  کرے گا

پی ٹی آئی کا 9 مئی کوریاست پر حملہ تھا،انسانی حقوق پر واویلا گمراہ کن ، شہبازشریف

ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ  کو بڑا چیلنج،کیا کمپنی نے  پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان کردیا

وزیر اعظم شہبازشریف سے  مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرگفتگو

جہانگیر ترین سے  کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری  سے  رابطوں میں ہوں، اسد عمر

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا